پی ٹی آئی کا وفد آج ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز کا دورہ کرے گا

پاکستان خبریں خبریں

پی ٹی آئی کا وفد آج ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز کا دورہ کرے گا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)پی ٹی آئی کا وفد آج ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز کا دورہ کرے

کراچی ،وفدمیں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ،گورنر سندھ عمران اسماعیل شامل ہوں گے ،ملاقات کے دوران کراچی پیکج سمیت سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوگا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ایم کیو ایم اور تحریک انصاف کے

درمیان سیاسی رابطے ہو گئے،وزیرخارجہ اور گورنرسندھ آج ایم کیوایم قیادت سے ملاقات کریں گے، ملاقات میں سندھ حکومت کے خلاف حکمت عملی پر غور کیا جائےگا ،کل گورنر ہاوَس سندھ میں حکومتی اتحادیوں کی اہم ملاقات بھی ہوگی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان او پی سی ڈبلیو ایگزیکٹو کونسل کا دوبارہ ممبر منتخبپاکستان او پی سی ڈبلیو ایگزیکٹو کونسل کا دوبارہ ممبر منتخبپاکستان او پی سی ڈبلیو ایگزیکٹو کونسل کا دوبارہ ممبر منتخب تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

مہنگائی، بے روزگاری، بنیادی سہولیات کا فقدان، عراقی وزیراعظم کا بالآخر مستعفی ہونے کا اعلانمہنگائی، بے روزگاری، بنیادی سہولیات کا فقدان، عراقی وزیراعظم کا بالآخر مستعفی ہونے کا اعلانwww.24newshd.tv
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 18:51:40