پاکستان او پی سی ڈبلیو ایگزیکٹو کونسل کا دوبارہ ممبر منتخب تفصيلات جانئے: DailyJang
پاکستان کو کیمیائی ہتھیاروں کی ممانعت کے لیے تنظیم کی ایگزیکٹیو کونسل کا ممبر منتخب کرلیا گیا۔
ترجمان دفترخارجہ کے مطابق پاکستان کو 2 سال کے لیے دوبارہ او پی سی ڈبلیو ایگزیکٹو کونسل کا ممبر منتخب کیا گیا ہے۔ہیگ میں کیمیائی ہتھیاروں کے کنونشن کی اسٹیٹس پارٹیز کی کانفرنس میں پاکستان کی تائید کی گئی۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ پاکستان کنونشن کے مقاصد اور اُن کے فروغ کے لیے مستقل کوششیں کرتا رہا ہے اور 1997 سے او پی سی ڈبلیو ایگزیکٹو کونسل کے ممبر کی حیثیت سے خدمات سرانجام دے رہا ہے۔
ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ پاکستان کا دوبارہ انتخاب او پی سی ڈبلیو کے کردار کو مستحکم کرنے کی گواہی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
او آئی سی کی مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی شدید مذمتاو آئی سی کی مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی شدید مذمت OIC_OCI OccupiedKashmir HumanRights Violations Condemned KashmirStillCrying KashmirStillUnderSiege
مزید پڑھ »
Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کے سی او او اکبر ناصر خان کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
مزید پڑھ »
پنجاب کی بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ ،سی پی او لاہور سمیت19پولیس اَفسران کے تقررو تبادلےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب کی بیوروکریسی میں بڑے پیمانےپراکھاڑ پچھاڑ کر دی
مزید پڑھ »
دنیا بھر میں خسرے کے کیسز میں اضافہ ہوا ہے۔ ڈبلیو ایچ اودنیا بھر میں خسرے کے کیسز میں اضافہ ہوا ہے۔ ڈبلیو ایچ او Measles WorldWide Report WHO Pakistan Asia Europe Africa America MeaslesCases WHO UN pid_gov Dr_YasminRashid ImranKhanPTI Vaccination Vaccine
مزید پڑھ »
دنیا بھر میں خسرے کے کیسز میں اضافہ ہوا ہے۔ ڈبلیو ایچ اودنیا بھر میں خسرے کے کیسز میں اضافہ ہوا ہے۔ ڈبلیو ایچ او Measles WorldWide Report WHO Pakistan Asia Europe Africa America MeaslesCases WHO UN pid_gov Dr_YasminRashid ImranKhanPTI Vaccination Vaccine
مزید پڑھ »
حکومت نے کس کو وزیر قانون بنانے کا فیصلہ کرلیا ؟بڑ ی خبر آگئیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)حکومت نے بیرسٹر فروغ نسیم کو دوبارہ وفاقی وزیر قانون
مزید پڑھ »