لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب کی بیوروکریسی میں بڑے پیمانےپراکھاڑ پچھاڑ کر دی
گئی،سی پی او لاہور سمیت19پولیس اَفسران کے تقررو تبادلے کردیئےگئے، وزیراعلیٰ پنجاب کی باقاعدہ منظوری کے بعد صوبے کے کمشنرز، متعدد سیکرٹریز اور ڈپٹی کمشنرز کے تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق حکومت پنجاب نے ڈی آئی جی انفارمیشن ٹیکنالوجی سی پی او پنجاب لاہور ذوالفقار حمید کوکیپیٹل سٹی پولیس آفیسر لاہور تعینات کر نے کے احکامات جاری کئےہیں جبکہ تقرری کےمنتظر،عمرسعیدملک کوڈی پی اواوکاڑہ،اے آئی جی ایڈمن اینڈ سیکیورٹی سی پی او لاہور،محمدحسن رضاخان کوڈی پی او جھنگ ، ایس پی...
علاوہ ازیں ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ طارق محمود بخاری کواو ایس ڈی بنا دیا گیاہےجبکہ اُن کی جگہ مس سدرہ یونس کوڈپٹی کمشنر شیخوپورہ تعینات کیا گیاہے،ڈپٹی کمشنراٹک عشرف اللہ نیازی کی جگہ علی عنان قمر کو ڈپٹی کمشنر اٹک تعینات کر دیا گیا ہے، ڈپٹی کمشنر اوکاڑہ مریم خان کو ایڈیشنل سیکرٹری کوآرڈینیشن وزیراعلیٰ پنجاب تعینات کیا گیا ہے جبکہ ان کی جگہ عثمان علی کو ڈپٹی کمشنر اوکاڑہ تعینات کیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنرگوجرانوالہ نائلہ باقر کو او ایس ڈی بنا دیا گیا ہے جبکہ ان کی جگہ لیفٹیننٹسہیل اشرف کو ڈپٹی کمشنر...
ڈپٹی کمشنر خانیوال اشفاق احمد کو بھی تبدیل کر دیا گیا ہے اُن کی جگہ آغا ظہیر عباس شیرازی کو ڈپٹی کمشنر خانیوال تعینات کیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر ساہیوال ڈاکٹر احتشام انور کی جگہ ذیشان جاوید کو ڈپٹی کمشنر ساہیوال تعینات کیا گیا ہے۔ ایڈیشنل کمشنر کوآرڈینیشن ڈی جی خان اظفر ضیاء کو ڈپٹی کمشنر لیہ تعینات کیا گیا ہے جبکہ ذیشان جاوید کو ان کی جگہ اضافی چارج دیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر عرفان علی خان کو تبدیل کر کے ان کی جگہ ڈپٹی کمشنر ڈی جی خان تعینات کیا گیا ہے۔ وقاص راشد کو ڈپٹی کمشنر وہاڑی تعینات کیا گیا ہے۔...
پنجاب کےکمشنرز،متعددسیکرٹریزاور ڈپٹی کمشنر ز کے تبادلوں کی بھی منظوری دیدی گئی،شوکت علی کوایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب،علی مرتضیٰ کوسیکرٹری آبپاشی، مومن آغا کو ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ پنجاب،بابر حیات تارڑ کو سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو،کمشنر لاہور بلال آصف لودھی،سیف انجم کو کمشنر لاہور، ندیم محبوب سیکرٹری ہاؤسنگ، ظفر نصر اللہ کو سیکرٹری ہائر ایجوکیشن، کیپٹن ریٹائرڈ محبوب کو کمشنر راولپنڈی،فرح مسعود کمشنر سرگودھا، شان الحق کمشنر ملتان، عمران سکندر کو سیکرٹری ٹو گورنر پنجاب، ارم بخاری کو ایڈیشنل...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پنجاب بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ، متعدد افسران کے تقرر اور تبادلے
مزید پڑھ »
آرمی چیف کی ملازمت میں 6 ماہ کی توسیع کی مشروط منظوریآرمی چیف کی ملازمت میں 6 ماہ کی توسیع تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
امریکا کی جانب سے ہانگ کانگ مظاہروں کی حمایت،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں گرگئیںکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکا کی جانب سے ہانگ کانگ میں جاری مظاہروں کی حمایت نے
مزید پڑھ »
او آئی سی کی مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی شدید مذمتاو آئی سی کی مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی شدید مذمت OIC_OCI OccupiedKashmir HumanRights Violations Condemned KashmirStillCrying KashmirStillUnderSiege
مزید پڑھ »
وزیراعلیٰ پنجاب سے چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب کی ملاقاتلاہور: وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ عوام کی فلاح کے منصوبوں کی بروقت تکمیل ہماری ترجیحات ہیں، ہمارا ایجنڈا صرف عوام کی خدمت ہے۔
مزید پڑھ »
پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی،اپوزیشن نے ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑدیںاپوزیشن نے ایوان سر پر اٹھالیا۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
مزید پڑھ »