پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی،اپوزیشن نے ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑدیں

پاکستان خبریں خبریں

پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی،اپوزیشن نے ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑدیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

اپوزیشن نے ایوان سر پر اٹھالیا۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews

لاہور:پنجاب اسمبلی میں کورم کی نشاندہی پر ایوان میں ہنگامہ آرائی ہوئی،اپوزیشن نے ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ دیں اورجواب دینے کی بجائے اپوزیشن نعرے لگاتی رہی۔

پنجاب اسمبلی کے ہنگامہ انگیز اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنےآگئے، ماحول گرم ہوا تو اپوزیشن کے سمیع اللہ خان نے کورم کی نشاندہی کردی،شور شرابے میں ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑی گئیں۔راجا بشارت نے کہا کہ ایسے واقعات کی روک تھام کے لیے حکومت اقدامات کر رہی ہے۔اجلاس میں 4 ترمیمی آرڈیننسز کی توسیع کی مدت میں 90روز کی منظوری دے دی گئی جبکہ مختلف محکموں کی آڈٹ رپورٹس بھی ایوان میں پیش کر دی گئیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیف سیکرٹری کے بعد آئی جی پنجاب بھی تبدیل ، شعیب دستگیر نئے آئی جی پنجاب تعیناتچیف سیکرٹری کے بعد آئی جی پنجاب بھی تبدیل ، شعیب دستگیر نئے آئی جی پنجاب تعیناتاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیف سیکرٹری کے بعد آئی جی پنجاب بھی تبدیل، شعیب دستگیر
مزید پڑھ »

ناروے، قرآن پاک کی بےحرمتی کیخلاف سندھ اسمبلی میں مذمتی قراردادمنظورناروے، قرآن پاک کی بےحرمتی کیخلاف سندھ اسمبلی میں مذمتی قراردادمنظورwww.24newshd.tv
مزید پڑھ »

پنجاب میں انتظامی تبدیلیاں: آئی جی اور چیف سیکریٹری کے تبادلے - Pakistan - Dawn Newsپنجاب میں انتظامی تبدیلیاں: آئی جی اور چیف سیکریٹری کے تبادلے - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

پنجاب میں تبدیلی کی ہوا چل پڑی، آئی جی اور چیف سیکریٹری تبدیلپنجاب میں تبدیلی کی ہوا چل پڑی، آئی جی اور چیف سیکریٹری تبدیلwww.24newshd.tv
مزید پڑھ »

پنجاب میں انتظامی تبدیلیاں: آئی جی، چیف سیکریٹری کے تبادلے - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

پنجاب میں تبدیلیاں شروع، ریٹائرڈ میجر چیف سیکرٹری، شعیب دستگیر آئی جی مقررپنجاب میں تبدیلیاں شروع، ریٹائرڈ میجر چیف سیکرٹری، شعیب دستگیر آئی جی مقررپنجاب میں تبدیلیاں شروع، ریٹائرڈ میجر چیف سیکرٹری، شعیب دستگیر آئی جی مقرر ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-06 05:32:57