www.24newshd.tv
کراچی ناروے میں قرآن پاک کی بےحرمتی کیخلاف شہرشہرمظاہرے ہوئے،مظاہرین نے ناروے سے تجارتی اور سفارتی تعلقات ختم کرنےکا مطالبہ کردیا۔ناروےمیں قرآن پاک کی بےحرمتی کیخلاف سندھ اسمبلی میں مذمتی قراردادمنظورکرلی گئی، اقلیتی برادری نےبھی قراردادکی بھرپورحمایت کی۔ رکن اسمبلی منگلاشرماکا کہناتھا کہ مذاہب کی بےحرمتی کی روک تھام کیلئےعالمی قانون سازی کی ضرورت ہے۔
انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ کے زیراہتمام وکلاء اورسول سوسائٹی نے لاہور میں احتجاجی مظاہرہ کیا، مظاہرین نےقرآن پاک کی بےحرمتی کیخلاف بینرزاورپلے کارڈاٹھارکھےتھے۔قصور میں قرآن پاک کی بےحرمتی کیخلاف انجمن طلباءاسلام کی جانب سے احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ شرکاءنےناروےکیخلاف شدیدنعرےبازی کی۔ بنوں میں انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کی جانب سے پریس کلب کےسامنےمظاہرہ کیاگیا۔ مظاہرین نے کہا کہ قرآن پاک کی بےحرمتی سےمسلمانوں کے جذبات مجروح ہوئے، مظاہرےکے شرکاءنےناروےکیساتھ تجارتی اورسفارتی تعلقات کے خاتمےکامطالبہ کیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ناروے :رخصت اور عزیمت کی کہانیناروے :رخصت اور عزیمت کی کہانی ناروے میں مسلمان جیت چکے ہیں غازی الیاس رہا ہوچکے ہیں ناروے حکومت نے قرآن کریم کی بے حرمتی کے خلاف قانون سازی کردی internewspk Norway NorwayAttackonIslam Muslims ForeignOfficePk pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »
ناروے :رخصت اور عزیمت کی کہانیناروے :رخصت اور عزیمت کی کہانی ناروے میں مسلمان جیت چکے ہیں غازی الیاس رہا ہوچکے ہیں ناروے حکومت نے قرآن کریم کی بے حرمتی کے خلاف قانون سازی کردی internewspk Norway NorwayAttackonIslam Muslims ForeignOfficePk pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »
قائمہ کمیٹی اجلاس: سی پیک پر امریکی مداخلت کے خلاف قرارداد منظورقائمہ کمیٹی اجلاس: سی پیک پر امریکی مداخلت کے خلاف قرارداد منظور CPEC America pid_gov
مزید پڑھ »
پشاورہائیکورٹ،آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کیخلاف درخواست چیف جسٹس پشاورہائیکورٹ کو ارسالپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پشاورہائیکورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کیخلاف
مزید پڑھ »