پنجاب بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ، متعدد افسران کے تقرر اور تبادلے

پاکستان خبریں خبریں

پنجاب بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ، متعدد افسران کے تقرر اور تبادلے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 83%

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبے کے کمشنرز، متعدد سیکرٹریز اور ڈپٹی کمشنرز کے تبادلوں کی منظوری دیدی ہے۔ ذرائع کے مطابق شوکت علی کو ایڈیشنل چیف سیکرٹری، علی مرتضیٰ کو سیکرٹری آبپاشی، مومن آغا کو ایڈ

یشنل چیف سیکرٹری داخلہ اور بابر حیات تارڑ کو سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو تعینات کرنے جبکہ کمشنر لاہور بلال آصف لودھی کو تبدیل کرنے کی منظوری دیدی گئی ہے۔

ان افسران کے علاوہ سیف انجم کو کمشنر لاہور، ندیم محبوب سیکرٹری ہاؤسنگ، ظفر نصراللہ کو سیکرٹری ہائر ایجوکیشن، کیپٹن ریٹائرڈ محبوب کو کمشنر راولپنڈی اور طاہر فاروق کو ڈپٹی کمشنر ڈی جی خان تعینات کرنے کی منظوری دی گئی۔ فرح مسعود کو کمشنر سرگودھا، شان الحق کو کمشنر ملتان، عمران سکندر کو سیکرٹری ٹو گورنر پنجاب، ارم بخاری کو ایڈیشنل چیف سیکرٹری انرجی، نبیل اعوان کو سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ، عرفان میمن کو ڈی جی فوڈ پنجاب، عشرت حسین کو کمشنر فیصل آباد اور چیئرمین پی اینڈ ڈی حامد یعقوب شیخ کو تعینات کرنے کی منظوری کے احکامات جاری کر دیئے گئے ہیں۔

ادھر آئی جی پنجاب نے 19 افسران کے تقرر اور تبادلے کر دیئے ہیں۔ عمر سعید ملک کو ڈی پی او اوکاڑہ، تعینات جہانزیب نذیر کو بٹالین کمانڈر لاہور، محمد حسن کو ڈی پی او جھنگ، عطا الرحمان کو ایس پی انوسٹی گیشن ون پنجاب، قدوس بیگ کو ڈی پی او بہاولنگر، محمد انور کو اے آئی جی ایڈمن، سید ندیم عباس کو ڈی پی او مظفر گڑھ، صادق علی کو ایس ایس پی ٹیلی کمیونیکیشن، محمد صہیب کو ڈی پی او بہاولپور، منتظر مہدی کو ڈی پی او رحیم یار خان، عامر تیمورکو ایس پی سپیشل برانچ، حبیب اللہ خان کو کلوز ٹو سی پی او، عمارہ اطہر...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب میں خواتین سے زیادتی اور قتل کے واقعات میں خوفناک حد تک اضافہ - ایکسپریس اردوپنجاب میں خواتین سے زیادتی اور قتل کے واقعات میں خوفناک حد تک اضافہ - ایکسپریس اردورواں سال 10 ماہ میں غیرت کے نام 149 خواتین کو قتل کرنے اور تیزاب پھینکنے کے 36 واقعات رپورٹ ہوئے، رپورٹ
مزید پڑھ »

پنجاب میں خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی اور قتل کے واقعات میں اضافہپنجاب میں خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی اور قتل کے واقعات میں اضافہصوبہ پنجاب میں گزشتہ پانچ سال کے دوران خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی، تیزاب گردی اور قتل کے واقعات میں خوفناک حد تک اضافہ ہوا ہے پولیس رپورٹ میں ہولناک انکشافات بیان کیے گئے ہیں
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب سے چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب کی ملاقاتوزیراعلیٰ پنجاب سے چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب کی ملاقاتلاہور: وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ عوام کی فلاح کے منصوبوں کی بروقت تکمیل ہماری ترجیحات ہیں، ہمارا ایجنڈا صرف عوام کی خدمت ہے۔
مزید پڑھ »

پنجاب: ایک سال میں افسروں، کمپنیوں سے 24 ارب ریکورپنجاب: ایک سال میں افسروں، کمپنیوں سے 24 ارب ریکور
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-12 11:34:10