پنجاب: ایک سال میں افسروں، کمپنیوں سے 24 ارب ریکور

پاکستان خبریں خبریں

پنجاب: ایک سال میں افسروں، کمپنیوں سے 24 ارب ریکور
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 83%

لاہور: پنجاب حکومت نے سابقہ ادوار میں کرپشن کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے 280 افسروں، ملازموں اور نجی اداروں سے 24 ارب روپے ریکور کر کے سرکاری خزانے میں جمع کروا دئیے۔سردار اعجاز احمد نے ایک سا

ل میں 52 اجلاس کیے اور آڈٹ پیراز پر ایکشن لیتے ہوئے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی۔ محکمہ آبپاشی، مواصلات، ہاؤسنگ، بلدیات، صحت، خزانہ سمیت 33 محکموں کے افسروں کے خلاف بھی ایکشن لیا گیا۔

ذرائع کے مطابق لوٹ مار کرنے والی کمپنیز اور افسروں سے ایک برس کے دوران ریکوری میں 8 گنا اضافہ ہوا۔ 1977 سے 2018 تک 51 سالوں میں صرف 12 ارب روپے جبکہ پی ٹی آئی حکومت کے ایک برس 2018 سے 2019 کے دوران 24 ارب 38 کروڑ 20 ہزار روپے کی ریکارڈ ریکوری کی گئی اور 4 ہزار 1 سو چھیالیس آڈٹ پیرے سیٹل کئے گئے۔ وزیراعظم عمران خان نے متعلقہ محکمے کی کارکردگی کو زبردست قرار دیدیا۔ اس حوالے سے ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب سردار اعجاز احمد کا کہنا ہے کہ حکومت کا ویژن ہے کہ جس نے کرپشن کی یا لوٹ مار کی ہے ان کے خلاف سخت ایکشن لیں گے، اسی پالیسی کے تحت ہم نے تاریخی ریکوری کر کے خزانہ میں رقم جمع کرائی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیف سیکرٹری کے بعد آئی جی پنجاب بھی تبدیل ، شعیب دستگیر نئے آئی جی پنجاب تعیناتچیف سیکرٹری کے بعد آئی جی پنجاب بھی تبدیل ، شعیب دستگیر نئے آئی جی پنجاب تعیناتاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیف سیکرٹری کے بعد آئی جی پنجاب بھی تبدیل، شعیب دستگیر
مزید پڑھ »

ایک دن اسلام آباد کی شادابی میںایک دن اسلام آباد کی شادابی میںکلین اینڈ گرین پاکستان انڈیکس کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے لیے دعوت نامہ موصول ہوا تو اِس بہانے اسلام آباد یاترا کا موقع مل گیا اور جناح کنونشن سنٹر... کالم پڑھئے: تحریر: افضال ریحان DailyJang
مزید پڑھ »

khalid masood khan : خالد مسعود خان:-ایک دوست کی پیپلز پارٹی میں دوبارہ شمولیت کی کہانیkhalid masood khan : خالد مسعود خان:-ایک دوست کی پیپلز پارٹی میں دوبارہ شمولیت کی کہانیگزشتہ کچھ عرصے سے شوکت گجر عمران خان اور پی ٹی آئی کی اس طرح صفائیاں نہیں دے رہا تھا‘ جس طرح وہ چند ماہ قبل تک دیتا آ رہا تھا۔ مسلسل یوٹرن لینے اور مہنگائی و بے روزگاری میں روز افزوں اضافے.. پڑھیئے خالد مسعود خان کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates
مزید پڑھ »

دبئی، گاڑی میں آگ بھڑک اٹھی، ایک شخص جاں بحقدبئی، گاڑی میں آگ بھڑک اٹھی، ایک شخص جاں بحقغیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق دبئی ورلڈ ٹریڈ سینٹر ڈیرہ کے قریب چلتی گاڑی میں آگ لگنے کے سبب ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔
مزید پڑھ »

پنجاب میں انتظامی تبدیلیاں: آئی جی، چیف سیکریٹری کے تبادلے - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 14:01:22