دنیا بھر میں خسرے کے کیسز میں اضافہ ہوا ہے۔ ڈبلیو ایچ او

پاکستان خبریں خبریں

دنیا بھر میں خسرے کے کیسز میں اضافہ ہوا ہے۔ ڈبلیو ایچ او
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

دنیا بھر میں خسرے کے کیسز میں اضافہ ہوا ہے۔ ڈبلیو ایچ او Measles WorldWide Report WHO Pakistan Asia Europe Africa America MeaslesCases WHO UN pid_gov Dr_YasminRashid ImranKhanPTI Vaccination Vaccine

کیونکہ متعدد ملکوں میں حکام اپنے شہریوں کو خسرے کے ٹیکے لگانے میں ناکام ہو رہے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ڈبلیو ایچ او کی تازہ رپورٹ میں بتایاگیاکہ اس سال اب تک دنیا بھر سے تقریبا ساڑھے چار لاکھ کیسز رپورٹ ہوئے۔ افریقہ میں سب زیادہ کیس کانگو اور چاڈ سے

سامنے آئے ہیں۔ لاطینی امریکا میں برازیل اور یورپ میں یوکرائن سے ہزاروں کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ جنوبی ایشیا میں پڑوسی ممالک کی نسبت پاکستان میں زیادہ کیسز سامنے آئے ہیں۔ خسرہ ایک قابل علاج مرض ہے لیکن ویکسین نہ لگوانے کی صورت میں اس کے شکار افراد کی موت واقع ہو سکتی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا بھر میں چینی سفارتخانوں کی تعداد امریکا سے زیادہدنیا بھر میں چینی سفارتخانوں کی تعداد امریکا سے زیادہ
مزید پڑھ »

اے این ایف کی ملک بھر میں کارروائیاں، 12 ارب کی منشیات برآمداے این ایف کی ملک بھر میں کارروائیاں، 12 ارب کی منشیات برآمد
مزید پڑھ »

وکلا کا کل ملک بھر میں یوم سیاہ منانے کا اعلانوکلا کا کل ملک بھر میں یوم سیاہ منانے کا اعلانپاکستان بار کونسل نے پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کے خلاف کل ملک بھر میں یوم سیاہ منانے کا اعلان کردیا
مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں باردوی سرنگ دھماکوں میں 2 افراد ہلاک، 7 زخمی - ایکسپریس اردومقبوضہ کشمیر میں باردوی سرنگ دھماکوں میں 2 افراد ہلاک، 7 زخمی - ایکسپریس اردوبارودی سرنگ دھماکے ضلع اننت ناگ اور حضرت بل میں ہوئے
مزید پڑھ »

ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں عباس کی واپسی یقینی، پاکستانی ٹیم میں متعدد تبدیلیاں متوقع - Sport - Dawn Newsایڈیلیڈ ٹیسٹ میں عباس کی واپسی یقینی، پاکستانی ٹیم میں متعدد تبدیلیاں متوقع - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں 3 نوجوان شہید - ایکسپریس اردومقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں 3 نوجوان شہید - ایکسپریس اردوسرچ آپریشن کے دوران خواتین کی بیحرمتی، بزرگوں کی تذلیل،بچوں کو ڈرایا دھمکایا گیا اور 4 نوجوانوں کو گرفتارکیا گیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 08:14:26