پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کے سی او او اکبر ناصر خان کو عہدے سے ہٹا دیا گیا مکمل تفصیل جانیے:
پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کے سی او او اکبر ناصر خان کو عہدے سے ہٹا دیا گیالاہورپنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کے سی او او اکبر ناصر خان کو حکومت نے عہدے سے ہٹا دیا جبکہ انہیں سنٹرل پولیس آفس رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کر دیئے ۔ دوسری جانب ذرائع کے مطابق
لاہور ہائیکورٹ نے فیصلہ سنایا تھا جس میں کہا گیا تھا کہ چار افسروں ایم ڈی سیف سٹیز علی عامر ملک ، سی او او سیف سٹیز اکبر ناصر خان ، ایگزیکٹو ایڈمن آفیسر محمد کامران اور سی ٹی او لاہور لیاقت علی ملک کو عدالت کی اجازت کے بغیر عہدوں سے نہیں ہٹایا جا سکتا ۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دنیا بھر میں خسرے کے کیسز میں اضافہ ہوا ہے۔ ڈبلیو ایچ اودنیا بھر میں خسرے کے کیسز میں اضافہ ہوا ہے۔ ڈبلیو ایچ او Measles WorldWide Report WHO Pakistan Asia Europe Africa America MeaslesCases WHO UN pid_gov Dr_YasminRashid ImranKhanPTI Vaccination Vaccine
مزید پڑھ »
وزیراعظم عمران خان کے قوم سے خطاب کا امکان: ذرائعاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان کے قوم سے خطاب کا امکان ہے۔ خطاب کے دوران قوم کو اعتماد میں لیا جائے گا۔
مزید پڑھ »
چینی کنٹریکٹرز نے نیلم جہلم پروجیکٹ پر کام کرنے سے انکار کردیااسلام آباد(ویب ڈیسک) ایل او سی پر بھارت کی جانب سے مسلسل گولہ باری کے باعث چینی
مزید پڑھ »
سی پیک کے تحت پہلے خصوصی اقتصادی زون رشکئی کو ملانے والی ساڑھے تین کلومیٹر سڑک پر تعمیراتی کام شروع ہو گیاسی پیک کے تحت پہلے خصوصی اقتصادی زون رشکئی کو ملانے والی ساڑھے تین کلومیٹر سڑک پر تعمیراتی کام شروع ہو گیا CPEC SpecialEconomicZone Road Construction
مزید پڑھ »
سی پیک کے تحت پہلے خصوصی اقتصادی زون رشکئی کو ملانے والی ساڑھے تین کلومیٹر سڑک پر تعمیراتی کام شروع ہو گیاسی پیک کے تحت پہلے خصوصی اقتصادی زون رشکئی کو ملانے والی ساڑھے تین کلومیٹر سڑک پر تعمیراتی کام شروع ہو گیا CPEC_gov_pk
مزید پڑھ »
بیرسٹر فروغ نسیم کو دوبارہ وزیر قانون بنانے کا فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) بیرسٹر فروغ نسیم نے سپریم کورٹ کے روبرو آرمی چیف کے وکیل کی حیثیت سے پیش ہونے کیلئے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا تھا۔
مزید پڑھ »