اسلام آباد(ویب ڈیسک) ایل او سی پر بھارت کی جانب سے مسلسل گولہ باری کے باعث چینی
آرمی رولز کی کتاب پر لکھا ہے کہ ۔۔۔۔چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے اہم بات کردی
ایکسپریس نیوزکے مطابق جنید اکبر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی پلاننگ کا اجلاس ہوا جس میں نیلم جہلم پاور پراجیکٹ حکام نے کمیٹی کو بریفنگ دی، پراجیکٹ ڈائریکٹرمحمد زرین نے کہا کہ نیلم جہلم پاور پراجیکٹ ایل او سی کے قریب ہے اور ایل او سی پر بھارت مسلسل گولہ باری کررہا ہے جس کی وجہ سے چینی کنٹریکٹرز نے نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ پر کام کرنے کے لئے تیار نہیں۔
پراجیکٹ ڈائریکٹر نے بتایا کہ نیلم جہلم پاور پروجیکٹ کا کچھ کام ابھی باقی ہے، پروجیکٹ 70 ارب روپے سے شروع ہوا اور 520 ارب روپے کا ہوگیا، منصوبے پر 50 ارب روپے کا سالانہ قرضہ ہے اور ہرماہ قرض کی مد میں 2 ارب روپے سود ادا کیا جارہا ہے۔پراجیکٹ ڈائریکٹر کا کہنا تھا کہ حکومت کو 60 ارب روپے کی بجلی فراہم کرچکے ہیں، دسمبر کے بعد نیلم جہلم پراجیکٹ کے ملازمین کی تنخواہیں جاری نہیں کی جاسکیں، ملازمین کو تنخواہوں کے لئے بینک سے ایک ارب کا قرضہ لیا گیا ہے، ہمارے پاس تنخواہیں دینے کے لئے پیسے نہیں، وفاقی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ملتان: یوٹیلیٹی سٹورز پر آٹا، چینی کی عدم دستیبابی، شہری بازارسے مہنگے داموں خریدنے پر مجبور
مزید پڑھ »
دنیا بھر میں چینی سفارتخانوں کی تعداد امریکا سے زیادہ
مزید پڑھ »
حکومتی نااہلی سے آرمی چیف کی توسیع پر سپریم کورٹ میں تنازعحکومتی نااہلی سے آرمی چیف کی توسیع پر سپریم کورٹ میں تنازع ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »
وزن پر قابو پائیں، بیماریوں سے بچیںموٹاپے کے خلاف آگہی کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »
وزیراعظم سے سعودی شہزادہ سلطان بن سلمان کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات کے فروغ پر گفتگووزیراعظم سے سعودی شہزادہ سلطان بن سلمان کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات کے فروغ پر گفتگو Read News PMImranKhan KSAMOFA KSAmofaEN PrinceMuhammadBinSalman Relations pid_gov PTIofficial
مزید پڑھ »
وزیراعظم عمران خان سے سعودی شہزادے کی ملاقات،اسلامو فوبیا،پاک سعودی تعلقات پر گفتگواسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم سے سعودی شہزادہ سلطان بن عبدالعزیز کی
مزید پڑھ »