وزن پر قابو پائیں، بیماریوں سے بچیں

پاکستان خبریں خبریں

وزن پر قابو پائیں، بیماریوں سے بچیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

موٹاپے کے خلاف آگہی کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے ويڈيو لنک: DailyJang

ماہرین کا کہنا ہے کہ اس وقت بچوں اور نوجوانوں میں موٹاپے کی شرح40 برس کےمقابلے میں کہیں زیادہ ہے ۔

اس پرقابو نہ پایا گیا تو2025ءتک دنیا بھر میں موٹاپے کے شکار افراد کی تعداد 2ارب70 کروڑ سے تجاوز کرجائے گی اور سالانہ طبی اخراجات ایک کھرب20 ارب ڈالر سے بڑھ جائیں گے۔اس دن کی مناسبت سے مختلف ممالک میں موٹاپے کے مرض سے متعلق آگاہی واکس کا اہتمام کیا جارہا ہے جن میں بڑی تعداد میں لوگ شرکت کررہے ہیں۔ موٹاپے کے عالمی دن کے موقع پر دنیا بھر میں قائم اسپتالوں اور مختلف سماجی تنظیموں کی جانب سے سیمینارز کا انعقاد بھی کیا جارہا ہے جن میں اس مرض سے متعلق آگاہی فراہم کی جارہی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان بیماریوں پر قابو پانے کی ترجیحات رکھنے والا پہلا ملک بن گیا ہے: ظفر مرزاپاکستان بیماریوں پر قابو پانے کی ترجیحات رکھنے والا پہلا ملک بن گیا ہے: ظفر مرزاپاکستان بیماریوں پر قابو پانے کی ترجیحات رکھنے والا پہلا ملک بن گیا ہے: ظفر مرزا ZafarMirza pid_gov PTIofficial
مزید پڑھ »

بیٹی کی رخصتی پر کسان نے ہیلی کاپٹر کرائے پر لےلیابیٹی کی رخصتی پر کسان نے ہیلی کاپٹر کرائے پر لےلیانئی دہلی : بھارتی کسان نے دلہن بنی بیٹی کی خواہش پوری کرنے کےلیے ہیلی کاپٹر کرائے پر لے لیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مزید پڑھ »

آسٹریلوی سینیٹر پر ساتھی رکن کو نازیبا الفاظ سے پکارنے پر بھاری جرمانہ عائد - ایکسپریس اردوآسٹریلوی سینیٹر پر ساتھی رکن کو نازیبا الفاظ سے پکارنے پر بھاری جرمانہ عائد - ایکسپریس اردوپارلیمنٹ اجلاس کے دوران سینیٹر ڈیوڈ نے خاتون رکن کو نازیبا کلمات سے پکارا تھا
مزید پڑھ »

پلوامہ میں کشمیری شہید، خواتین پر تشدد پر رپورٹ جاریپلوامہ میں کشمیری شہید، خواتین پر تشدد پر رپورٹ جاریقابض بھارت کا لاک ڈاؤن 114 ویں روز میں داخل تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-22 22:53:36