سی پیک کے تحت پہلے خصوصی اقتصادی زون رشکئی کو ملانے والی ساڑھے تین کلومیٹر سڑک پر تعمیراتی کام شروع ہو گیا

پاکستان خبریں خبریں

سی پیک کے تحت پہلے خصوصی اقتصادی زون رشکئی کو ملانے والی ساڑھے تین کلومیٹر سڑک پر تعمیراتی کام شروع ہو گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

سی پیک کے تحت پہلے خصوصی اقتصادی زون رشکئی کو ملانے والی ساڑھے تین کلومیٹر سڑک پر تعمیراتی کام شروع ہو گیا CPEC_gov_pk

والی ساڑھے تین کلومیٹر سڑک پر تعمیراتی کام شروع ہو گیا ہے، اس زون کی تعمیر کے ابتدائی مرحلے میں 50 ہزار سے زائد لوگوں کو روزگار کے مواقع میسر آئیں گے۔ سی پیک اتھارٹی کے حکام کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع نوشہرہ میں واقع رشکئی اقتصادی زون پر کام تیزی سے جاری ہے، رشکئی اقتصادی زون کیلئے 2000 ایکڑ اراضی حاصل کی جا چکی ہے اورصنعتی بستی کے قیام کیلئے اقدامات کا سلسلہ تیزی

سے جاری ہے۔ اقتصادی زون میں پھلوں اور اشیائے خوراک کی پیکجنگ، ٹیکسٹائل سٹچنگ و نٹنگ اوردیگر متعلقہ صنعتوں کے قیام اوران کیلئے سہولیات پر توجہ دی جائے گی۔ اس صنعتی بستی سے ایئرپورٹ کا فاصلہ 65کلومیٹر، ڈرائی پورٹ 65 کلومیٹر، ریلوے سٹیشن 25کلومیٹر، سٹی سینٹر15 کلومیٹر، ہائی وے 5کلومیٹر اورموٹروے بالکل متصل ہے۔ رشکئی اکنامک زون صوبے کی خوشحالی وترقی میں کلیدی کردار ادا کرے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عاصم سلیم باجوہ 'سی پیک اتھارٹی' کے چیئرپرسن مقرر، نوٹی فکیشن جاری - Pakistan - Dawn Newsعاصم سلیم باجوہ 'سی پیک اتھارٹی' کے چیئرپرسن مقرر، نوٹی فکیشن جاری - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

عاصم سلیم باجوہ 'سی پیک اتھارٹی' کے چیئرپرسن مقرر، نوٹی فکیشن جاری - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

لیفٹیننٹ جنرل (ر)عاصم سلیم باجوہ سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین تعیناتلیفٹیننٹ جنرل (ر)عاصم سلیم باجوہ سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین تعیناتتازہ ترین۔۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین تعیناتلیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین تعیناتلیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین تعینات pid_gov ImranKhanPTI AsimSaleemBajwa CPEC
مزید پڑھ »

کراچی، کے ایم سی کا قبضہ مافیا کے خلاف آپریشن، 9 افراد گرفتارکراچی، کے ایم سی کا قبضہ مافیا کے خلاف آپریشن، 9 افراد گرفتارانسداد تجاوزات آپریشن کورنگی، بلال کالونی، شہید ملت روڈ، طارق روڈ پر کیا گیا، کے ایم سی انکروچمنٹ سیل نے نائٹ آپریشن کے دوران تجاوزات مسمار کیے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 21:55:09