تازہ ترین۔۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
اسلام آباد:سابق ترجمان پاک فوج لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ کو سی پیک اتھارٹی کا چیئرمین تعینات کردیا گیا۔
وزیراعظم عمران خان نے سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین کے لیے لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ کے نام کی منظوری دے دی۔عاصم سلیم باجوہ کی تعیناتی 4سال کے لیے کی گئی ہے جبکہ ان کی مدت ملازمت جوائنگ کی تاریخ سے شمار کی جائے گی۔سی پیک اتھارٹی وزارت منصوبہ بندی و ترقی کے ماتحت کام کرے گی۔ دوسری جانب سیکرٹری داخلہ میجر ریٹائرڈ اعظم سلیمان کو چیف سیکرٹری پنجاب تعینات کر دیا ہے جبکہ چیف سیکرٹری پنجاب یوسف نسیم کھوکھر کو عہدے سے ہٹادیا گیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لیفٹیننٹ جنرل(ر) عاصم سلیم باجوہ سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین مقرر - ایکسپریس اردوعاصم سلیم باجوہ کو 4 سال کے لیے سی پیک اتھارٹی کا چیئرمین تعینات کیا گیا
مزید پڑھ »
لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ چیئرمین سی پیک اتھارٹی تعینات -اسلام آباد : لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ چیئرمین سی پیک اتھارٹی تعینات کردیا گیا ، عاصم سلیم باجوہ 4سال کےلیےسی پیک اتھارٹی کے چیئرمین رہیں گے۔
مزید پڑھ »
لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین تعیناتلیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین تعینات pid_gov ImranKhanPTI AsimSaleemBajwa CPEC
مزید پڑھ »
2 میجرجنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی، آئی ایس پی آر2 میجرجنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی، آئی ایس پی آر تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
پاک فوج میں تقرریاں وتبادلے، 2 میجرجنرل کی لیفٹیننٹ جنرل پر ترقی - ایکسپریس اردوسابق ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل محمد سعید کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دی گئی، آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »
پاک فوج میں تقرریاں و تبادلے،لیفٹیننٹ جنرل ساحر مرزا چیف آف جنرل اسٹاف مقرر - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »