بیرسٹر فروغ نسیم کو دوبارہ وزیر قانون بنانے کا فیصلہ

پاکستان خبریں خبریں

بیرسٹر فروغ نسیم کو دوبارہ وزیر قانون بنانے کا فیصلہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

اسلام آباد: (دنیا نیوز) بیرسٹر فروغ نسیم نے سپریم کورٹ کے روبرو آرمی چیف کے وکیل کی حیثیت سے پیش ہونے کیلئے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا تھا۔

خیال رہے کہ فروغ نسیم کے مستعفی ہونے کے بعد وفاقی کابینہ اراکین کی تعداد انچاس سے کم ہو کر اڑتالیس جبکہ وفاقی وزرا پچیس سے کم ہو کر چوبیس رہ گئے تھے۔ صدر مملکت کی منظوری کے بعد کابینہ ڈویژن نے فروغ نسیم کا بطور وزیر قانون وانصاف استعفیٰ کی منظوری کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا تھا۔ کابینہ ڈویژن کے نوٹیفکیشن کے مطابق صدر مملکت نے وزیراعظم کی ایڈوائس پر فروغ نسیم کا بطور وزیر قانون وانصاف استعفیٰ منظور کیا...

وفاقی وزیر شیخ رشید نے میڈیا کو بتایا تھا کہ فروغ نسیم وفاقی وزیر رہتے ہوئے وکیل کی حیثیت سے عدالت کے سامنے پیش نہیں ہو سکتے، اسی لیے انہوں نے رضا کارانہ طور پر استعفی دیا، جسے وزیر اعظم عمران خان نے منظور کر لیا۔ فروغ نسیم بدھ کے روز سپریم کورٹ کے سامنے آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کے وکیل کی حیثیت سے پیش ہوں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عدالت میں فروغ نسیم کے لائسنس کا تذکرہ بھی ہواعدالت میں فروغ نسیم کے لائسنس کا تذکرہ بھی ہواعدالت میں فروغ نسیم کے لائسنس کا تذکرہ بھی ہوا تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

جنرل قمر جاوید باجوہ کے وکیل فروغ نسیم کالائسنس بحالجنرل قمر جاوید باجوہ کے وکیل فروغ نسیم کالائسنس بحالجنرل قمر جاوید باجوہ کے وکیل فروغ نسیم کالائسنس بحال Pakistan FaroghNaseem Lawyer QamarJaveBajwa Licence pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »

افریقی ممالک کے ساتھ روابط کو فروغ دینے کے لیے پرعزم ہیں، شاہ محمود قریشیافریقی ممالک کے ساتھ روابط کو فروغ دینے کے لیے پرعزم ہیں، شاہ محمود قریشیافریقی ممالک کے ساتھ روابط کو فروغ دینے کے لیے پرعزم ہیں، شاہ محمود قریشی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں کتنی توسیع ہوگی فیصلہ ابھی نہیں ہوا،فروغ نسیمآرمی چیف کی مدت ملازمت میں کتنی توسیع ہوگی فیصلہ ابھی نہیں ہوا،فروغ نسیمآرمی چیف کی مدت ملازمت میں کتنی توسیع ؟ 6 ماہ یا 3 سال یا پھر۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-09 02:15:14