عدالت میں فروغ نسیم کے لائسنس کا تذکرہ بھی ہوا

پاکستان خبریں خبریں

عدالت میں فروغ نسیم کے لائسنس کا تذکرہ بھی ہوا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

عدالت میں فروغ نسیم کے لائسنس کا تذکرہ بھی ہوا تفصيلات جانئے: DailyJang

سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران آرمی چیف کے وکیل اور سابق وزیر قانون فروغ نسیم کے لائسنس کا تذکرہ بھی ہوا۔

چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کے حوالے سے درخواست کی سماعت کی۔سماعت کے موقع پر گزشتہ روز مستعفی ہونے والے وفاقی وزیر فروغ نسیم آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے وکیل کی حیثیت سے عدالت میں موجود تھے۔ اس موقع پر چیف جسٹس کا ان سے مکالمہ بھی ہوا، جسٹس آصف سعید کھوسہ نے انہیں مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ فروغ نسیم صاحب آپ اپنا مسئلہ حل کر کے آئیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ فروغ نسیم صاحب ایسا نہ ہو کہ آپ کے مختار نامے پر سارا دن گزر جائے اور آپ کے وکالت نامے کے چکر میں نقصان فوج کا ہو، ہم سائیڈ ایشو پر دن نہیں گزار سکتے۔اس موقع پر چیف جسٹس نے کہا کہ اگر ایسے ہی نوٹیفکیشن ہوتے رہے تو ہمارے پاس مقدمات کی بھر مار لگ جائے گی، فوج باعزت ادارے کے حوالے سے معاشرے میں پہچانا جاتا ہے۔

چیف جسٹس نے مزید کہا کہ فوج کا کام نہیں کہ آکر ڈرافٹ تیار کرے، سمری، ایڈوائس اور نوٹیفکیشن جس طرح بنائے گئے ہیں اس سے لگتا ہے کہ وزارت قانون نے بہت ہی محنت سے یہ کام خراب کیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کے خلاف توہین عدالت کے کیس کا فیصلہ سنادیااسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کے خلاف توہین عدالت کے کیس کا فیصلہ سنادیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعظم کے خلاف دائر کی جانے
مزید پڑھ »

حکومت ،انتظامیہ کے دعوﺅں کے برعکس اوپن مارکیٹوں میں گراں فروشی کا سلسلہ بدستور جاریحکومت ،انتظامیہ کے دعوﺅں کے برعکس اوپن مارکیٹوں میں گراں فروشی کا سلسلہ بدستور جاریحکومت ،انتظامیہ کے دعوﺅں کے برعکس اوپن مارکیٹوں میں گراں فروشی کا سلسلہ بدستور جاری Pakistan Inflation Vegetables PriceHike pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »

البانیہ میں 6.4 شدت کے زلزلے میں 6 افراد ہلاک، 150 زخمی - ایکسپریس اردوالبانیہ میں 6.4 شدت کے زلزلے میں 6 افراد ہلاک، 150 زخمی - ایکسپریس اردوہلاکتیں ساحلی علاقوں میں کثیر المنزلہ عمارتیں گرنے کے باعث ہوئیں
مزید پڑھ »

صدر آج افریقہ کے بارے میں سفارتکاروں کی کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کریں گےصدر آج افریقہ کے بارے میں سفارتکاروں کی کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کریں گےصدر آج افریقہ کے بارے میں سفارتکاروں کی کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کریں گے Read News ArifAlvi pid_gov Africa
مزید پڑھ »

کراچی کے اسپتال میں وارڈ بوائے کی معذورخاتون کے ساتھ زیادتی کی کوشش - ایکسپریس اردوکراچی کے اسپتال میں وارڈ بوائے کی معذورخاتون کے ساتھ زیادتی کی کوشش - ایکسپریس اردووارڈ بوائے نے اعتراف کرلیا ہے کہ اس نے خاتون کے ساتھ نازیبا حرکت کی ، پولیس
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-14 05:57:02