آرمی چیف کا پی اے ایف مصحف ایئربیس کا دورہ، آرمی چیف جنرل قمر باجوہ اور ایئر چیف مجاہد انور خان نے ایف 16 کی پرواز کی

پاکستان خبریں خبریں

آرمی چیف کا پی اے ایف مصحف ایئربیس کا دورہ، آرمی چیف جنرل قمر باجوہ اور ایئر چیف مجاہد انور خان نے ایف 16 کی پرواز کی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

آرمی چیف کا پی اے ایف مصحف ایئربیس کا دورہ، آرمی چیف جنرل قمر باجوہ اور ایئر چیف مجاہد انور خان نے ایف 16 کی پرواز کی pid_gov OfficialDGISPR PAF_Falcons COAS ChiefofAirStaff PakistanZindabad PakArmyZindabad

نیٹو سمٹ لندن میں شروع،ٹرمپ شرکت کے لیے واشنگٹن سے روانہ

پاک فوج کے ترجمان کی جانب سے ٹویٹ میں بتایا گیا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے مصحف ایئر بیس کا دورہ کیا اور ایف 16 طیارے پر فلائنگ کی۔ڈی جی آئی ایس پی آر کے ٹویٹ کے مطابق ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان نے بھی ایف 16 طیارے پر فلائنگ کی۔ مصحف ایئر بیس کے دورے کے موقع پر آرمی چیف نے سکوارڈن کے فائٹر پائلٹس سے بھی ملاقات کی۔

Air Chief thanked Army Chief for his visit. Both underlined the need for continued and enhanced interaction between the services in training and operations.2/2.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرمی چیف کی توسیع کے معاملے پر نااہلی کی انتہا کردی گئی، فضل الرحمانآرمی چیف کی توسیع کے معاملے پر نااہلی کی انتہا کردی گئی، فضل الرحمانمولانا کا قانون سازی کے حوالے سے بھی اہم بیان تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

اعلیٰ عدلیہ خواتین کے حقوق کا تحفظ یقینی بنا رہی ہے، چیف جسٹس | Abb Takk Newsاعلیٰ عدلیہ خواتین کے حقوق کا تحفظ یقینی بنا رہی ہے، چیف جسٹس | Abb Takk News
مزید پڑھ »

آئین میں آرمی چیف کے علاوہ اور بھی کئی عہدوں میں مدت کا تعین نہیںآئین میں آرمی چیف کے علاوہ اور بھی کئی عہدوں میں مدت کا تعین نہیںآئین میں آرمی چیف کے علاوہ اور بھی کئی عہدوں میں مدت کا تعین نہیں تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

وزیر اعظم نہیں چاہتے کہ آرمی ایکٹ میں ترمیم اتفاق رائے سے ہو، بلاول بھٹو زرداریوزیر اعظم نہیں چاہتے کہ آرمی ایکٹ میں ترمیم اتفاق رائے سے ہو، بلاول بھٹو زرداریاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا
مزید پڑھ »

آرمی ایکٹ میں ترمیم سے پہلے نیا وزیراعظم ہوگا، بلاول بھٹو زرداری - ایکسپریس اردوآرمی ایکٹ میں ترمیم سے پہلے نیا وزیراعظم ہوگا، بلاول بھٹو زرداری - ایکسپریس اردوآصف زرداری کی ضمانت کے لئے درخواست دائرکریں گے، چیئرمین پیپلزپارٹی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-06 03:06:49