آرمی چیف کی توسیع پر قانون سازی: اپوزیشن کیا سوچ رہی ہے؟
خیال رہے کہ سپریم کورٹ نے گذشتہ ہفتے حکومت کو آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق قانون سازی کے لیے چھ ماہ کا وقت دیا۔ عدالت نے اپنے مختصر فیصلے میں لکھا ہے کہ اگرچہ آرمی چیف کی توسیع سے متعلق کوئی قانون نہیں ہے لیکن عدالت اس معاملے میں تحمل کا مظاہرہ کرتی ہے۔اتوار کو سری لنکا کے دورے سے قبل وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ایم کیو ایم کے وفد سے ملاقات کی اور انھیں آرمی ایکٹ میں ترمیم سے متعلق اعتماد میں...
دونوں ہی رہنماؤں نے اس بارے میں کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے تاہم سینیٹر کھوکھر کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی آرمی چیف کی توسیع سے متعلق لائحہ عمل پارٹی کی کور کمیٹی کے اجلاس میں طے کرے گی۔ ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ ’یہ شخصی قانون سازی کا نہیں بلکہ آرمی چیف کے عہدے سے متعلق قواعد و ضوابط کا معاملہ ہے۔‘
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آرمی چیف کی توسیع کے معاملے پر نااہلی کی انتہا کردی گئی، فضل الرحمانمولانا کا قانون سازی کے حوالے سے بھی اہم بیان تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
آرمی چیف کا پی اے ایف مصحف ایئربیس کا دورہ، آرمی چیف جنرل قمر باجوہ اور ایئر چیف مجاہد انور خان نے ایف 16 کی پرواز کیآرمی چیف کا پی اے ایف مصحف ایئربیس کا دورہ، آرمی چیف جنرل قمر باجوہ اور ایئر چیف مجاہد انور خان نے ایف 16 کی پرواز کی pid_gov OfficialDGISPR PAF_Falcons COAS ChiefofAirStaff PakistanZindabad PakArmyZindabad
مزید پڑھ »
بیٹی کی پیزا کھانے کی فرمائش نے باپ کی جان لے لیبیروت: غربت سے تنگ باپ بیٹی کی پیزا کھانے کی فرمائش پوری نہ کرسکا اور دلبرداشتہ ہو کر گلے میں پھندا لگا کر جان دے دی۔
مزید پڑھ »
حکومت اوراپوزیشن کےدرمیان چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کےمعاملےپرتعطل کاخطرہ پیدا ہو گیااسلام آباد(صباح نیوز)حکومت اور اپوزیشن کے درمیان چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کے معاملے پر
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ میں بھی خواتین ججز کی تعیناتی جلد ہوگی: چیف جسٹس پاکستانچیف جسٹس آف پاکستان آصف سعید کھوسہ نے کہا ہے معاشرے میں خواتین کا کردار بڑھتا جا رہا ہے، سپریم کورٹ میں بھی خواتین ججز کی تعیناتی جلد ہوگی۔
مزید پڑھ »