اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کااجلاس آج طلب
ضرور پڑھیں: تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج ہوگا ، جس میں ملکی سیاسی اورمعاشی صورتحال کاجائزہ لیاجائے گا اور آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے لیے قانون سازی اور چیف الیکشن کمشنر کے نام پر بھی مشاورت ہوگی۔کابینہ اجلاس میں 10 نکاتی ایجنڈے پرغور ہوگا اور کابینہ اقتصادی رابطہ کمیٹی اور کابینہ کمیٹی برائے سرمایہ کاری کے فیصلوں کی توثیق کرے گی۔
آزاد جموں و کشمیر کے مالی سال20-2019کے پراپرٹی بجٹ کی منظوری، پاکستان اکادمی ادبیات کے چیئرمین کی تعیناتی ایجنڈے میں شامل ہیں۔کابینہ کو مسابقتی کمیشن سے متعلق اور یوٹیلٹی سٹورزکارپوریشن سے متعلق تفصیلی بریف کیاجائے گا، وفاقی دارالحکومت میں کمسن بچوں کی عدالتوں کے قیام کی منظوری بھی ایجنڈے کا حصہ ہیں۔کابینہ اجلاس میں خواتین پراپرٹی حقوق آرڈیننس2019 کے نفاذمیں ترمیم کے معاملے پرغورہوگا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، اہم فیصلے متوقعاسلام آباد: وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج طلب کرلیا، جس میں اہم فیصلے متوقع ہیں جبکہ چیف الیکشن کمشنر کے نام کا حتمی فیصلہ بھی سامنے آسکتا ہے۔
مزید پڑھ »
وفاقی کابینہ کا اجلاس آج، آرمی ایکٹ 1952 میں ترمیم پر مشاورت ہوگی
مزید پڑھ »
وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کی وکالت کا لائسنس دوسری بار معطلگزشتہ دنوں فروغ نسیم نے سپریم کورٹ میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی پیروی کیلئے
مزید پڑھ »
وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کی وکالت کا لائسنس دوسری بار معطلپاکستان بار کونسل نے وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف فروغ نسیم کا لائسنس دوسری بار معطل
مزید پڑھ »
وفاقی وزیر علی زیدی سابق کپتان سرفراز احمد کی حمایت میں سامنے آ گئے
مزید پڑھ »
ٹیسٹ سیریز میں شکست: پاکستان کو پسند و ناپسند کی قیمت چکانا پڑی، وفاقی وزیر - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »