وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کی وکالت کا لائسنس دوسری بار معطل Farogh_NaseemPK
گزشتہ دنوں فروغ نسیم نے سپریم کورٹ میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی پیروی کیلئے وزرات قانون سے استعفیٰ دے دیا تھا۔
پاکستان بار کونسل نے فروغ نسیم کا لائسنس دوسری بار معطل کرتے ہوئے اعلامیہ میں کہا ہے کہ انہوں نے وفاقی وزیر کے عہدے سے استعفیٰ دیکر لائسنس بحالی کی درخواست کی تھی تاہم اب انہوں نے دوبارہ وفاقی وزیر قانون کا قلمدان سنبھال لیا ہے۔ دوباہ عہدہ سنبھالنے پر فروغ نسیم کا لائسنس معطل رہے گا۔ خیال رہے کہ کسی سرکاری عہدے یا وزارت کیساتھ بطور وکیل عدالت میں پیش نہیں ہو سکتے۔ سرکاری نوکری کرنے کی صورت میں لائسنس معطل کرانا پڑتا ہے۔ہ فروغ نسیم نے استعفے کے 3 روز بعد وزیر قانون کے عہدے کا حلف اٹھالیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بار بار تبادلے، مسائل کہاں ہیں!!!!بار بار تبادلے، مسائل کہاں ہیں!!!! تحریک انصاف کی حکومت اب تک وزیر اعظم عمران خان کی نیک نیتی اور ان کے سائے میں چل رہی ہے ممکن ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی نیک نیتی سے بڑے بڑے مسائل حل ہو جائیں AkramChaudhry PMImranKhan Punjab ImranKhanPTI GOPunjabPK
مزید پڑھ »
وفاقی وزیر علی زیدی سابق کپتان سرفراز احمد کی حمایت میں سامنے آ گئے
مزید پڑھ »
17 کروڑ کے اثاثے، حفیظ نے جواب کیلیے دوسری بار مہلت مانگ لی - ایکسپریس اردوایف بی آر نے حفیظ کو 17 کروڑ روپے سے زائد مالیت اثاثے گوشواروں میں ظاہر کرنے پر نوٹس جاری کیا تھا
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی ایک بار پھر فضل الرحمٰن، نواز شریف پر تنقیدوزیراعظم کی ایک بار پھر فضل الرحمٰن، نواز شریف پر تنقید تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
ملکی تاریخ میں پہلی بار پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا چائنا کے ساتھ مشترکہ ٹریڈنگ معاہدہپاکستان اسٹاک ایکسچینج نے 72 سالہ تاریخ میں اہم سنگ میل عبور کرلیا، برادر ملک چائنا کے ساتھ مشترکہ ٹریڈنگ کا معاہدہ کرلیا گیا ہے
مزید پڑھ »