وزیراعظم کی ایک بار پھر فضل الرحمٰن، نواز شریف پر تنقید تفصيلات جانئے: DailyJang
وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر اپنی تنقیدی توپوں کا رخ اپوزیشن قیادت کی طرف موڑ دیا اور فضل الرحمٰن کے دھرنے، نواز شریف کی بیماری پر بھی بات کی۔
عمران خان نے نوازشریف کی بیماری سے متعلق کہا کہ بڑے بڑے ڈاکٹرز کا بورڈ بنا، جن کی رپورٹس میں ایسا تھا کہ مریض کسی بھی وقت دوسرے جہان جاسکتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کا آرڈر پڑھ لیں، انہوں نے حکومتی لیگل ٹیم پر کوئی تنقید نہیں کی، بہرحال اب معاملہ نمٹ چکا ہے، اس لیے مزید بات نہیں کرنی چاہیے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
فروغ نسیم ایک بار پھر وفاقی وزیر قانون بن گئے،عہدے کاحلف اٹھالیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)بیرسٹر فروغ نسیم نے ایک بار پھر وفاقی وزیر کے عہدے
مزید پڑھ »
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمیسونے کی قیمت میں فی تولہ 100 روپے...;
مزید پڑھ »
دوسرا ٹیسٹ: پاکستانی بیٹنگ ایک مرتبہ پھر فلاپ،وارنر کی ٹرپل سنچری، آسٹریلیا کے 589 رنز کے جواب میں پاکستان کے 6 وکٹوں کے نقصان پر 96 رنزدوسرا ٹیسٹ: پاکستانی بیٹنگ ایک مرتبہ پھر فلاپ،وارنر کی ٹرپل سنچری، آسٹریلیا کے 589 رنز کے جواب میں پاکستان کے 6 وکٹوں کے نقصان پر 96 رنز TheRealPCB ICC CricketAus PAKvsAUS
مزید پڑھ »
سٹاک ایکسچینج : ایک سال بعد 39ہزار کی سطح بحال، ڈالر بھی سستا ہوگیاکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسٹاک ایکسچینج میں چار سو پوائنٹ کا اضافہ ہوگیا۔ کراچی سٹاک
مزید پڑھ »