فروغ نسیم ایک بار پھر وفاقی وزیر قانون بن گئے،عہدے کاحلف اٹھالیا

پاکستان خبریں خبریں

فروغ نسیم ایک بار پھر وفاقی وزیر قانون بن گئے،عہدے کاحلف اٹھالیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)بیرسٹر فروغ نسیم نے ایک بار پھر وفاقی وزیر کے عہدے

آرمی رولز کی کتاب پر لکھا ہے کہ ۔۔۔۔چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے اہم بات کردی

تفصیلات کے مطابق دو روز قبل مستعفیٰ ہونے والے وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے دوبارہ اپنے عہدے کا حلف اٹھالیاہے۔تقریب حلف برداری ایوان صدر ٰمیں ہوئیْ جبکہ صدر مملکت عارف علوی نے ان سے عہدے کا حلف لیا۔ بیرسٹرفروغ نسیم نے دو روز قبل وفاقی وزیر برائے قانون کے عہدے سے استعفیٰ دیا تھا کیونکہ انہیں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق کیس میں آرمی چیف کے وکیل کے طور پر پیش ہوناتھا۔صدر مملکت نے وزیر اعظم عمران خان کی ایڈوائس پر ان کا استعفیٰ قبول کیاتھا۔اس دوران ایک دن کیلئے ان کا وکالت کا لائسنس بھی بحال کیاگیاتھا۔عدالت کی جانب سے توسیع کا فیصلہ آنے کے بعد آج فروغ نسیم نے دوبارہ وفاقی وزیر برائے قانون کا حلف اٹھالیا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فروغ نسیم پاکستان بار کونسل کی رکنیت سے مستعفیفروغ نسیم پاکستان بار کونسل کی رکنیت سے مستعفیفروغ نسیم پاکستان بار کونسل کی رکنیت سے مستعفی تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

مستعفی وزیرقانون فروغ نسیم نے ایک اورعہدہ بھی چھوڑدیامستعفی وزیرقانون فروغ نسیم نے ایک اورعہدہ بھی چھوڑدیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیرقانون فروغ نسیم نے پاکستان بارکونسل کی نشست
مزید پڑھ »

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں کتنی توسیع ہوگی فیصلہ ابھی نہیں ہوا،فروغ نسیمآرمی چیف کی مدت ملازمت میں کتنی توسیع ہوگی فیصلہ ابھی نہیں ہوا،فروغ نسیمآرمی چیف کی مدت ملازمت میں کتنی توسیع ؟ 6 ماہ یا 3 سال یا پھر۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
مزید پڑھ »

عدالت میں فروغ نسیم کے لائسنس کا تذکرہ بھی ہواعدالت میں فروغ نسیم کے لائسنس کا تذکرہ بھی ہواعدالت میں فروغ نسیم کے لائسنس کا تذکرہ بھی ہوا تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

صدر مملکت نے فروغ نسیم کا استعفیٰ منظور کرلیاصدر مملکت نے فروغ نسیم کا استعفیٰ منظور کرلیاصدر مملکت نے فروغ نسیم کا استعفیٰ منظور کرلیا تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-17 01:24:54