فروغ نسیم پاکستان بار کونسل کی رکنیت سے مستعفی تفصیلات جانئے: DailyJang
اٹارنی جنرل پاکستان انور منصور خان نے فروغ نسیم کے استعفے اور یاسین آزاد کی تقرری کے نوٹی فکیشن جاری کر دیئے۔بحال کیا گیا تھا۔
فروغ نسیم نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی پیروی کرنے کے لیے 26 نومبر کو وفاقی وزیرِ قانون کے عہدے سے استعفیٰ دیا تھا۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے فروغ نسیم کا استعفیٰ اگلے دن منظور کر لیا تھا۔ہونے کے بعد وزیرِ اعظم عمران خان کی کابینہ کا حجم کم ہوگیا اور اب اس میں 48 ارکان رہ گئے ہیں۔ پی ٹی آئی حکومت میں وفاقی وزراء 25 سے کم ہوکر 24 رہ گئے، مجموعی طور پر کابینہ میں وزرائے مملکت 4، مشیر 5 اور معاونین خصوصی کی تعداد 15 ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیرِ اعظم فروغ نسیم پر برس پڑےوزیرِ اعظم فروغ نسیم پر برس پڑے تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
وفاقی وزیرِقانون فروغ نسیم مستعفیwww.24newshd.tv
مزید پڑھ »
وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیااسلام آباد: وفاقی وزیر برائے قانون سینیٹر فروغ نسیم نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کابینہ کے ہنگامی اجلاس کے بعد پریس کانفرنس میں فروغ نسیم کے استعفے کی
مزید پڑھ »
وزیرقانون فروغ نسیم استعفی دے دیاوفاقی وزیرقانون فروغ نسیم نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے
مزید پڑھ »
وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے استعفیٰ دے دیا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »