مستعفی وزیرقانون فروغ نسیم نے ایک عہدہ بھی چھوڑدیا
سے استعفیٰ دے دیاجس کی وجہ سے پاکستان بار کونسل سندھ کی سیٹ خالی ہوگئی۔پاکستان بار کونسل نے ان کی جگہ یاسین آزاد ایڈووکیٹ کا تقرر بھی کردیاہے۔نجی ٹی وی اے آروائی کے مطابق مستعفی وزیر قانون فروغ نسیم نے پاکستان بار کونسل میں اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ان کے استعفے سے پاکستان بار کونسل سندھ کی ایک نشست خالی ہوگئی جس پر یاسین آزاد ایڈووکیٹ کا تقرر کردیا گیا۔اٹارنی جنرل نے فروغ نسیم کے استعفے اور یاسین آزاد کی تقرری کے نوٹی فکیشن جاری کردیئے...
یاد رہے فروغ نسیم نے ایک ایسے وقت میں استعفیٰ دیا ہے جب وہ سپریم کورٹ میں آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق انتہائی اہم نوعیت کے کیس میں بطور وکیل پیش ہوئے۔ان کے بطور وکیل پیش ہونے پر پاکستان بار کونسل نے اعتراضات اٹھائے تھے کیونکہ فروغ نسیم کا لائسنس بحال نہیں ہوا تھا۔تاہم فروغ نسیم نے آج صبح بار کونسل کواپنے لائسنس کی بحالی کی درخواست دی جس پر ان کا لائسنس بحال کردیاگیا اور وہ سماعت کیلئے عدالت پیش ہوئے۔اورسپریم کورٹ کی جانب سے فیصلہ محفوظ کئے جانے کے تھوڑی ہی دیر بعد بارکونسل کی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیرقانون فروغ نسیم استعفی دے دیاوفاقی وزیرقانون فروغ نسیم نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے
مزید پڑھ »
وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیااسلام آباد: وفاقی وزیر برائے قانون سینیٹر فروغ نسیم نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کابینہ کے ہنگامی اجلاس کے بعد پریس کانفرنس میں فروغ نسیم کے استعفے کی
مزید پڑھ »
وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے استعفیٰ دے دیا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے
مزید پڑھ »
وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے عہدے سے استعفیٰ دے دیاوفاقی کابینہ اجلاس کے بعد بڑا فیصلہ۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
مزید پڑھ »
صدر مملکت نے فروغ نسیم کا استعفیٰ منظور کرلیاصدر مملکت نے فروغ نسیم کا استعفیٰ منظور کرلیا تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »