17 کروڑ کے اثاثے، حفیظ نے جواب کیلیے دوسری بار مہلت مانگ لی
لاہور:
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور معروف کرکٹر محمد حفیظ نے ایف بی آر سے اثاثہ جات سے متعلق جواب دینے کے لیے دوسری بار مہلت مانگ لی۔ محمد حفیظ کی جانب سے اثاثہ جات سے متعلق جواب دینے کے لیے دوسری بار وقت مانگ لیا جس پر ایف بی آر نے انہیں 7 دسمبر تک جواب جمع کرانے کی مہلت دے دی۔ اس سے قبل ایف بی آر نے اثاثے چھپانے پر کرکٹر محمد حفیظ کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے کرکٹر کو 28 نومبر تک مہلت دی تھی۔
ایف بی آر نے کرکٹر کی تمام بینکوں سے تفصیلات حاصل کرکے سال 2014ء سے 2018ء تک انکم ٹیکس آڈٹ کیا اور آڈٹ رپورٹ کے مطابق کرکٹر محمد حفیظ نے تقریبا 17 کروڑ روپے سے زائد مالیت تک اثاثے گوشواروں میں ظاہر نہیں کیے تھے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لدھیانہ میں سائیکل اور آگرہ میں جوتے بنانے کی صنعتیں بند ہوگئیں، 4 کروڑ دفتری ملازم بے روزگاربھارت میں بے روزگاری کی شرح 40 سال کی بلند ترین سطح پر آگئی۔ آٹو سیکٹر میں بھی بے انتہا سست روی اور صارفین کی قوت خرید میں نمایاں کمی دیکھی گئی۔
مزید پڑھ »
اثاثہ جات کا معاملہ، کرکٹر محمد حفیظ نے مہلت مانگ لیلاہور (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹرز کی طرف سے اثاثے چھپانے کے معاملے پر قومی ٹیم کے آل
مزید پڑھ »
فیس بک نے سنگاپور کے سامنے گھٹنے ٹیکتے ہوئے معافی مانگ لینیو یارک: (ویب ڈیسک) فیس بک نے سنگاپور کے یک نیوزسے متعلق متنازعہ قانون کے تحت ایک پوسٹ میں ترمیم کی ہے۔ ایسا پہلی مرتبہ ہوا ہے کہ فیس بک جیسی بڑی کمپنی نے سنگاپور حکومت کے کہنے پر پوسٹ میں تبدیلی کی ہو۔
مزید پڑھ »
مہوش حیات نے لڑکیوں کے رقص کے ناقدین کو خاموش کرادیا - ایکسپریس اردوسوشل میڈیا پر طالبات کی تقریب میں لڑکیوں کے رقص کی نجی ویڈیو شیئر کی گئی تھی
مزید پڑھ »
ابرارالحق کی بطورچیئرمین پاکستان ریڈکریسنٹ تقرری کاکیس، حکومت نے جواب جمع کرانے کیلئے مزیدوقت مانگ لیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلا م آبادہائیکورٹ میں ابرارالحق کی بطورچیئرمین
مزید پڑھ »
سیلفیوں کے جنون نے ڈولفن کے بچے کی جان لے لیسیلفیوں کے جنون نے ڈولفن کے بچے کی جان لے لی ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »