فیس بک نے سنگاپور کے سامنے گھٹنے ٹیکتے ہوئے معافی مانگ لی

پاکستان خبریں خبریں

فیس بک نے سنگاپور کے سامنے گھٹنے ٹیکتے ہوئے معافی مانگ لی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

نیو یارک: (ویب ڈیسک) فیس بک نے سنگاپور کے یک نیوزسے متعلق متنازعہ قانون کے تحت ایک پوسٹ میں ترمیم کی ہے۔ ایسا پہلی مرتبہ ہوا ہے کہ فیس بک جیسی بڑی کمپنی نے سنگاپور حکومت کے کہنے پر پوسٹ میں تبدیلی کی ہو۔

رساں ادارےکےمطابق سنگاپور کے حکام نے فیس بک سے کہا تھا کہ انتخابات میں دھاندلی سے متعلق رپورٹ کو ٹھیک کرے۔ رپورٹ میں حکومت پر سنگین الزامات عائد کیے گئے تھے۔

جس پوسٹ میں ترمیم لائی گئی ہے وہ الیکس ٹین نامی ایک آسٹریلوی شہری نے 23 نومبر کو شائع کی تھی۔ الیکس ٹین سنگاپور حکومت کے خلاف ایک ویب سائٹ اسٹیٹس ٹائمز ریویو چلاتے ہیں۔ لیکن ٹین نے اس حکم کی تعمیل کرنے سے انکار کر دیا کیونکہ وہ آسٹریلیا میں مقیم ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ کسی غیر ملکی حکومت کے تابع نہیں ہیں کہ حکم تسلیم کریں۔ اس کے بعد سنگارپور حکومت نے فیس بک کو حکم دیا کہ وہ الیکس ٹین کی پوسٹ کے ساتھ تصیح نامہ شائع کرے، جس کی اس نے تعمیل کی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اب فیس بک پر سروے کے بدلے رقم کمائیں - ایکسپریس اردواب فیس بک پر سروے کے بدلے رقم کمائیں - ایکسپریس اردو15 منٹ کے سروے کے 1000 پوائنٹس ہوں گے جس کے بعد پے پیل کے ذریعے 5 ڈالر حاصل کیے جاسکیں گے
مزید پڑھ »

سیلفیوں کے جنون نے ڈولفن کے بچے کی جان لے لیسیلفیوں کے جنون نے ڈولفن کے بچے کی جان لے لیسیلفیوں کے جنون نے ڈولفن کے بچے کی جان لے لی ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »

مہوش حیات نے لڑکیوں کے رقص کے ناقدین کو خاموش کرادیا - ایکسپریس اردومہوش حیات نے لڑکیوں کے رقص کے ناقدین کو خاموش کرادیا - ایکسپریس اردوسوشل میڈیا پر طالبات کی تقریب میں لڑکیوں کے رقص کی نجی ویڈیو شیئر کی گئی تھی
مزید پڑھ »

بڑی خبر: فیس بک اور واٹس ایپ سروسز اچانک بندبڑی خبر: فیس بک اور واٹس ایپ سروسز اچانک بندبڑی خبر: فیس بک اور واٹس ایپ سروسز اچانک بند مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu WhatsApp Facebook
مزید پڑھ »

فیس بک اور انسٹاگرام سروسز دنیا بھر میں متاثر - Tech - Dawn Newsفیس بک اور انسٹاگرام سروسز دنیا بھر میں متاثر - Tech - Dawn News
مزید پڑھ »

فیس بک اور انسٹاگرام کی سروس معطلفیس بک اور انسٹاگرام کی سروس معطلسوشل میڈیا ویب سائٹ فیس بک اور انسٹاگرام کی سروس معطل ہوگئی instagramdown facebookdowntoday
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-17 07:21:23