سوشل میڈیا ویب سائٹ فیس بک اور انسٹاگرام کی سروس معطل ہوگئی instagramdown facebookdowntoday
دنیا کے مختلف ممالک میں سوشل میڈیا صارفین کو فیس بک اور انسٹاگرام کے استعمال میں مشکلات کا سامنا ہے۔ فیس بک میسنجر پر نہ تو پیغامات بھیجے جارہے ہیں اور نہ ہی موصول ہورہے ہیں۔
پاکستان میں میسنجر کا مسئلہ ابھی تک رپورٹ نہیں ہوا تاہم فیس بک اور انسٹاگرام پاکستان میں بھی خرابی کا شکار ہے جس کے باعث نئی پوسٹیں اپ لوڈ نہیں ہورہیں اور نہ ہی انسٹاگرام ریفریش ہورہا ہے۔ تاحال یہ پتانہیں چل سکا ہے کہ فیس بک اور انسٹاگرام میں خرابی کی وجہ کیا ہے اور نہ ہی کمپنی کی جانب سے اس حوالے سے وضاحت جاری کی گئی ہے۔
فیس بک اور انسٹاگرام سے متاثر ہونے والے سوشل میڈیا صارفین ٹوئٹر کا رخ کرکے اپنے مسائل بیان کر رہے ہیں جس کے باعث ’انسٹاگرام ڈاﺅن‘ کا ہیش ٹیگ دنیا بھر میں ٹاپ ٹرینڈ بنا ہوا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بڑی خبر: فیس بک اور واٹس ایپ سروسز اچانک بندبڑی خبر: فیس بک اور واٹس ایپ سروسز اچانک بند مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu WhatsApp Facebook
مزید پڑھ »
بڑی خبر: فیس بک اور واٹس ایپ سروسز اچانک بندبڑی خبر: فیس بک اور واٹس ایپ سروسز اچانک بند مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu WhatsApp Facebook
مزید پڑھ »
اداکارہ صنم چوہدری کی شادی کی تصاویر وائرلاداکارہ صنم چوہدری امریکا میں موسیقار سومی چوہان کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں
مزید پڑھ »
بھارت میں 31 انگلیوں والی خاتون کو جادوگرنی سمجھا جانے لگا - ایکسپریس اردوبھارت میں 31 انگلیوں والی خاتون کے ساتھ ظلم جادوگرنی کہہ کر دھتکارا جانے لگا
مزید پڑھ »
نیدر لینڈ کی ملکہ میکسما کی مقامی دکا ندار اور فنجا کے چیف ایگزیکٹیوآفیسر کا شف شاہدسے ملاقاتلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) اقوام متحدہ کی خصوصی ایڈووکیٹ اور نیندر لینڈ کی ملکہ
مزید پڑھ »
غلط الزام میں 36 سال تک قید میں رہنے والے تین افراد رہاان تینوں افراد کی رہائی کے بعد بالٹی مور میں اٹارنی مارلین موزبے نے کہا کہ 'تینوں افراد کو پولیس اور استغاثہ کی غلطی کی وجہ سے نوعمری میں گرفتار کیا گیا‘۔
مزید پڑھ »