بڑی خبر: فیس بک اور واٹس ایپ سروسز اچانک بند

پاکستان خبریں خبریں

بڑی خبر: فیس بک اور واٹس ایپ سروسز اچانک بند
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

بڑی خبر: فیس بک اور واٹس ایپ سروسز اچانک بند مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu WhatsApp Facebook

سان فرانسسکو: دنیا بھر میں سماجی رابطے کی سب سے بڑی ویب سائٹ فیس بک اور انسٹاگرام کی سروسز اچانک معطل ہوگئیں۔

تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں فیس بک اور انسٹاگرام کی سروس متاثر ہونے کی مصدقہ اطلاعات موصول ہوئیں البتہ انتظامیہ کی جانب سے کوئی تصدیق یا تردید نہیں کی گئی۔ اطلاعات کے مطابق صارفین کو تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرنے میں شدید پریشانی کا سامنا ہے، امریکا، ویت نام، کینیڈا، پاکستان، جنیوا، سوئٹزرلینڈ، ڈنمارک میں بھی سوشل میڈیا سروس متاثر ہوئی۔

صارفین کے مطابق فیس بک میسنجر پر پیغامات بھیجنے اور موصول ہونے میں مشکلات کا سامنا ہے اسی طرح تصاویر اپ لوڈ نہیں ہورہیں جبکہ انسٹاگرام کی فیڈ بھی کام نہیں کررہیں۔ اسی طرح پیغام رسانی کی سب سے بڑی موبائل ایپلیکشن واٹس ایپ کے چند ممالک کے صارفین بھی سروس کے حوالے سے شکایات کررہے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بیوروکریسی اور سیاسی میدان میں بڑی تبدیلیاں متوقعبیوروکریسی اور سیاسی میدان میں بڑی تبدیلیاں متوقع
مزید پڑھ »

اتنی بڑی نااہلی؟اتنی بڑی نااہلی؟بدنیتی سے سازش جنم لیتی ہے لیکن نااہلی سے بحران جنم لیتا ہے۔ دنیا کی ساتویں ایٹمی طاقت کے چیف آف آرمی اسٹاف کی مدت ملازمت کی تقرری کا نوٹیفکیشن... کالم پڑھئے: (HamidMirPAK) تحریر: حامد میر DailyJang
مزید پڑھ »

آرمی چیف کی تعیناتی وزیراعظم کا حق ہے کہ نہیں؟اعتزاز احسن نے بڑی بات کہہ دیآرمی چیف کی تعیناتی وزیراعظم کا حق ہے کہ نہیں؟اعتزاز احسن نے بڑی بات کہہ دی12:07 PM, 27 Nov, 2019, متفرق خبریں, پاکستان, کراچی:رہنما پیپلزپارٹی اعتزاز احسن نے کہاہے کہ آصف
مزید پڑھ »

”لگتا ہے آپ کو بڑی جلدی ہے“آرمی چیف کی ایکسٹینشن مقدمے میں چیف جسٹس نے اٹارنی جنرل سے یہ کیوں کہا؟جان کرآپ کو بھی ہنسی آجائے گی”لگتا ہے آپ کو بڑی جلدی ہے“آرمی چیف کی ایکسٹینشن مقدمے میں چیف جسٹس نے اٹارنی جنرل سے یہ کیوں کہا؟جان کرآپ کو بھی ہنسی آجائے گیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کیخلاف
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 14:01:29