اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کیخلاف
کیس میں چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ریٹائرمنٹ اور ڈسچارج کا ذکر ہے رولز میں، 253کے ایک چیپٹر میں واضح ہے کہ گھرکیسے جائیں گے یا فارغ کیسے کریں گے،جب مدت مکمل ہو جائے پھر نارمل ریٹائرمنٹ ہوتی ہے،چیف جسٹس کے ریمارکس کے دوران اٹارنی جنرل درمیان میں بول پڑے۔"درخت رات کو آکسیجن دیتے ہیں" جوش خطابت میں وزیراعظم کی زبان پھسلنے سے ان کے منہ سے نئی تھیوری نکل گئی
چیف جسٹس پاکستان نے استفسار کیا کہ اٹارنی جنرل صاحب آپ جلدی میں تو نہیں؟اس پر اٹارنی جنرل انور منصور خان نے کہا کہ جلدی میں نہیں،پوری رات دلائل دے سکتاہوں،اٹارنی جنرل نے کہا کہ اس آرٹیکل میں حالات کے تحت ریٹائرمنٹ نہ دی جاسکے تو 2 ماہ کی توسیع دی جاسکتی ہے،آرٹیکل255 میں ایک ایسا لفظ ہے جو اس معاملے کا حل ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پشاورہائیکورٹ،آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کیخلاف درخواست چیف جسٹس پشاورہائیکورٹ کو ارسالپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پشاورہائیکورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کیخلاف
مزید پڑھ »
وفاقی کابینہ کی آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی سمری کی منظوریتازہ ترین۔۔۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
آرمی چیف کی مدت میں توسیع کےخلاف درخواست کی سماعت کیلئے بینچ تشکیل - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
وفاقی کابینہ نے آرمی چیف کی مدتِ ملازمت میں توسیع کی منظوری دے دی - ایکسپریس اردووفاقی کابینہ کے تمام ارکان نے آرمی چیف کی مدت ملازمت کی توسیع سے اتفاق کیا
مزید پڑھ »
وزیراعظم نےآرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی سمری طلب کر لیوزیراعظم نےآرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی سمری طلب کر لی Read News PMImranKhan ArmyChief Extend pid_gov PTIofficial
مزید پڑھ »