نیدر لینڈ کی ملکہ میکسما کی مقامی دکا ندار اور فنجا کے چیف ایگزیکٹیوآفیسر کا شف شاہدسے ملاقات

پاکستان خبریں خبریں

نیدر لینڈ کی ملکہ میکسما کی مقامی دکا ندار اور فنجا کے چیف ایگزیکٹیوآفیسر کا شف شاہدسے ملاقات
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) اقوام متحدہ کی خصوصی ایڈووکیٹ اور نیندر لینڈ کی ملکہ

میکسیما کا کہنا ہے کہ خواتین کی معاشی با اختیاری کے بغیر غربت کا خاتمہ ممکن نہیں۔ فنجا جیسی ڈیجیٹل مالیاتی خدمات کے اداروں کو گھریلو خواتین کو چھوٹی صنعتوں اور کاروبار کے لئے معاونت فراہم کرنی چاہئے۔ ان خیالات کا اظہار ملکہ میکسیما نے غالب مارکیٹ گلبرگ میں چھوٹے دکانداروں سے ملاقات میں کیا۔ اس موقع پر فنجا کے چیف ایگزیکٹو آفیسر کاشف شاہد نے ملکہ میکسیما کا خیر مقدم کیا۔ اور انہیں چھوٹے کاروباری افراد کے مالی معاملات کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔انہوں نے بتایا کہ کیسے فنجا ان کی مالی معاونت کے...

ملکہ 48 سالہ صوفی بی بی سے بھی ملیں جن کا تعلق انتہائی کم پڑھے لکھے اور غریب خاندان سے تھا اور وہ اس وقت فنجا کی ٹیکنالوجی کی مدد سے غالب مارکیٹ میں بیوٹیشن کا کاروبار کر رہی ہیں۔ ملکہ میکسیما وسیم جنرل سٹور کی مالک محمد عابد اسلام سے بھی ملیں جن کا کاروباری کئی سال سے نقصان میں جا رہا تھا۔ جس کے بعد انہوں نے فنجا کی مدد سے ایک ملٹی نیشنل کمپنی کے ساتھ اپنی سپلائی چین بنائی اور ان کا کاروبار منافع بخش ہو...

اس موقع پر ملکہ میکسیما کا کہنا تھا یہ بات انتہائی خوش آئند ہے کہ پاکستان میں چھوٹے کاروباری افراد بھی ٹیکنالوجی سے مستفید ہو رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ فنجا جیسی دیگر کمپنیوں کو بھی چھوٹے کاروباری افراد کے لئے مال معاونت کے راستے آسان بنانے ہوں گے۔ بعد ازاں فنجا کے چیف آپریٹنگ آفیسر عمر منور نے بھی ملکہ کو بریفنگ دی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیدرلینڈ کی ملکہ کی شاہ محمود قریشی سے اہم ملاقاتنیدرلینڈ کی ملکہ کی شاہ محمود قریشی سے اہم ملاقاتنیدرلینڈ کی ملکہ کی شاہ محمود قریشی سے اہم ملاقات تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

نیدرلینڈ کی ملکہ میکسیما کی ایک روزہ دورہ پر لاہور آمد، مصروف ترین دن گزارانیدرلینڈ کی ملکہ میکسیما کی ایک روزہ دورہ پر لاہور آمد، مصروف ترین دن گزارالاہور: (دنیا نیوز) نیدرلینڈ کی ملکہ میکسیما زندہ دلان کے شہر کی مہمان بنیں، ان کی شایان شان طریقے سے اسلام آباد سے براستہ موٹر وے صبح گیارہ بجے لاہور آمد ہوئی۔
مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ کی آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی سمری کی منظوریوفاقی کابینہ کی آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی سمری کی منظوریتازہ ترین۔۔۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

5 پاکستانی کرکٹرز اور بھارتی ٹیکسی ڈرائیور کی جذبہ خیرسگالی کی داستاں - Sport - Dawn News5 پاکستانی کرکٹرز اور بھارتی ٹیکسی ڈرائیور کی جذبہ خیرسگالی کی داستاں - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »

ایران کی امریکا اور اس کے اتحادیوں کو تباہ کردینے کی دھمکی - ایکسپریس اردوایران کی امریکا اور اس کے اتحادیوں کو تباہ کردینے کی دھمکی - ایکسپریس اردوایران کے داخلی معاملات میں مداخلت کرنے والے ممالک سخت ردعمل کے لیے تیار رہیں، چیف پاسداران انقلاب
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 22:39:36