سیلفیوں کے جنون نے ڈولفن کے بچے کی جان لے لی

پاکستان خبریں خبریں

سیلفیوں کے جنون نے ڈولفن کے بچے کی جان لے لی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

سیلفیوں کے جنون نے ڈولفن کے بچے کی جان لے لی ويڈيو لنک: DailyJang

وائلڈ لائف فاؤنڈیشن کے مطابق ساحلِ سمندر پر سیاحوں نے ڈولفن کے بچے کو سیلفی لینے کے لیے سمندر سے باہر نکالا۔

حکام کے مطابق سیاحوں نے ڈولفن کے بچے کو پانی سے نکال کر اسے ہاتھوں میں اوپر اٹھا رکھا تھا اور سیلفی لینے کے بعد اسے ایک سے دوسرے کے ہاتھ میں دیا جا رہا تھا کہ اسی دوران ڈولفن کے بچے نے دم توڑ دیا۔حکام نے بتایا کہ فرانسیشین ڈولفن کی یہ نسل پہلے ہی معدومیت کے خطرے سے دوچار ہے کیونکہ یہ دوسری ڈولفن کی طرح پانی سے باہر آکر زندہ نہیں رہ سکتیں، ان کی جلد بے حد موٹی اور چکنی ہوتی ہے۔دلچسپ و عجیب سے مزید

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’اداروں کے تصادم کے خواہشمندوں کے لیے مایوسی کا دن ہے‘’اداروں کے تصادم کے خواہشمندوں کے لیے مایوسی کا دن ہے‘پاکستانی فوج کے سربراہ کی مدتِ ملازمت میں مشروط توسیع کے بعد وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ یہ فیصلہ ان عناصر کے لیے مایوسی کا باعث ہو گا جو اداروں کے تصادم کے ذریعے ملک کو غیر مستحکم کرنا چاہتے تھے۔
مزید پڑھ »

آرمی چیف کے تقرر کے حوالے سے قانون سازی حکومت کے لئےاعزاز ہوگا، اٹارنی جنرلآرمی چیف کے تقرر کے حوالے سے قانون سازی حکومت کے لئےاعزاز ہوگا، اٹارنی جنرلاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)اٹارنی جنرل آف پاکستان منصور علی خان نے کہاہے کہ آرمی
مزید پڑھ »

مصر میں خاتون نے بھائیوں کے مساوی وراثت حاصل کرلیمصر میں خاتون نے بھائیوں کے مساوی وراثت حاصل کرلیمصر میں خاتون نے بھائیوں کے مساوی وراثت حاصل کرلی EgyptianWoman FirstToWin EqualInheritance CourtBattle HudaNasralla
مزید پڑھ »

مصر میں خاتون نے بھائیوں کے مساوی وراثت حاصل کرلیمصر میں خاتون نے بھائیوں کے مساوی وراثت حاصل کرلیمصر میں عدالت نے وراثت میں بھائیوں کے برابر حصہ حاصل کرنے سے متعلق مقدمے میں ایک قبطی
مزید پڑھ »

احتساب عدالت نے حمزہ شہباز کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع کر دیاحتساب عدالت نے حمزہ شہباز کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع کر دی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-06 05:32:59