مصر میں خاتون نے بھائیوں کے مساوی وراثت حاصل کرلی EgyptianWoman FirstToWin EqualInheritance CourtBattle HudaNasralla
خاتون وکیل کے حق میں فیصلہ دے دیا۔ عرب ٹی وی کے مطابق یہ فیصلہ خاتون وکیل ہدی نصر اللہ کے والد کی وفات کے ایک سال بعد سامنے آیا۔خاتون وکیل ہدی نے قاہرہ کے نواحی علاقے حلوان کی فیملی کورٹ میں مقدمہ دائر کیا تھا۔ ہدی نے مقدمے میں مطالبہ کیا تھا کہ اس کے والد کی وراثت کی تقسیم کے سلسلے میں آئین کے آرٹیکل 3 کے تحت آرتھوڈکس چرچ کی مقررہ فہرست کا اطلاق کیا جائے جو مردوں اور خواتین ورثاءکے درمیان مساوات کا تقاضا کرتی ہے۔ مصری آئین کا آرٹیکل 3 یہ کہتا ہے کہ مصر میں مسیحی اور یہودی شہریوں...
ذاتی اور نجی معاملات سے متعلق قوانین سازی کا مرکزی ذریعہ، ان افراد کی شریعت کے بنیادی اصول ہوں گے۔ ہدی نے واضح کیا کہ اس معاملے کا آغاز 2018 میں ان کے والد کی وفات کے بعد ہوا۔ ہدی اور اس کے دو بھائی اپنے والد کے قانونی ورثاءبنے جب کہ ان کی والدہ 30 برس قبل انتقال کر چکی تھیں۔ہدی کے مطابق بھائیوں کے مساوی وراثت کے حصول کا حق ثابت ہونے کے باوجود حلوان کی فیملی کورٹ کے ایک جج نے ان کے مقدمے میں وراثت کا فیصلہ اسلامی شریعت کی بنیاد پر دے دیا تھا۔ اس کے مطابق مرد کا حصہ عورت سے دوگنا ہوتا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کس کھانے میں مردانہ طاقت کا راز پوشیدہ ہے؟ سائنسدانوں نے دریافت کرلیالندن(مانیٹرنگ ڈیسک) یہ ایک طویل بحث ہے کہ سبزی خوری انسانی صحت کے لیے اچھی ہے یا گوشت
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کانوٹیفکیشن معطل کردیاسپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کانوٹیفکیشن معطل کردیا BreakingNews SupremeCourt PakArmy
مزید پڑھ »
برطانیہ میں موجود ڈاکٹروں نے نوازشریف کو ہسپتال داخلے کی ہدایت کردیلندن (ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم نوازشریف گزشتہ ایک ہفتے سے علاج کی غرض سے لندن میں موجود
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفکیشن معطل کردیااسلام آباد: سپریم کورٹ نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفکیشن معطل کردیا ہے۔ سپریم کورٹ آف پاکستان کے 3 رکنی بینچ نے درخواست کی سماعت کی۔ سماعت میں
مزید پڑھ »
بھارت میں سکھ نے مسجد کیلئے اپنی زمین دے دی
مزید پڑھ »