پی سی بی اس معاملے کو ترجیحی بنیادوں پر دیکھیے، وفاقی وزیر علی زیدی PAKvsAUS AliZaidi sarfarazahmed DawnNews
وفاقی وزیر علی زیدی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی آسٹریلیا کے خلاف بدترین شکست کو سابق کپتان سرفراز کو ڈراپ کیے جانے سے جوڑتے ہوئے کہا ہے کہ مصباح اور وقار کی پسند و ناپسند کی قیمت ٹیم کو چکانا پڑی۔
کراچی سے منتخب پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی علی زیدی نے سرفراز احمد کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ‘انہوں نے تن تنہا ہمیں ٹی ٹوئنٹی میں نمبر ایک ٹیم بنایا ساتھ ہی چمپیئنز ٹرافی بھی جیت لی’۔وفاقی وزیر نے اپنی بات جاری رکھتے ہوئے کہا کہ ‘انہوں نے بھارت کو آئی سی سی کے ٹورنامنٹ میں دو مرتبہ ہرایا اور حالیہ برسوں میں پاکستان کا کامیاب ترین کپتان بن گیا’۔
ٹیم میں انتشار کی خبر دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ‘ٹیم گروپنگ عام ہے لیکن اس کوقیادت اور لپیٹ کر رکھا جاتا ہے، پی سی بی معاملے کو فوری طور پر دیکھے’۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں بھی پاکستان اننگز کی شکست کے خطرے سے دوچار - ایکسپریس اردواننگز کی شکست سے بچنے کے لیے قومی ٹیم کو 100 سے زائد رنز درکار، 5 وکٹیں باقی
مزید پڑھ »
آسٹریلیا نے دوسرے ٹیسٹ میں بھی قومی ٹیم کو عبرتناک شکست دیدیایڈیلیڈ: آسٹریلیا نے پاکستان کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں ایک اننگ اور 48 رنز سے عبرتناک شکست دیکر سیریز میں وائٹ واش کردیا۔ آسٹریلیا اور پاکستان کے درمیان 2 ٹسیٹ میچز پر مشتمل سیریز کا دوسرا
مزید پڑھ »
ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں بھی پاکستان کو اننگز کی شکستایڈیلیڈ میں کھیلے جانے والے دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو دوسری اننگز میں 239 رنز پر آؤٹ کر کے یہ میچ ایک اننگز اور 48 رنز سے جیت لیا ہے۔
مزید پڑھ »
ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں بھی شکست،آسٹریلیا نے پاکستان کو وائٹ واش کردیاقومی ٹیم کاخواب چکنا چور، آسٹریلیا میں مسلسل 10 ویں سیریز ہار گئی تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews PAKvsAUS
مزید پڑھ »
پاکستانی ٹیم ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ میں کھاتا کھولنے میں ناکام - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »
سری لنکا سیریز میں جنید، راحت کی واپسی کا امکانسری لنکا سیریز میں جنید، راحت کی واپسی کا امکان تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »