آسٹریلیا کے ہاتھوں بدترین شکست پاکستان کے گلے پڑ گئی
آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں کلین سوئپ شکست کے سبب پاکستانی ٹیم ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ میں کھاتا کھولنے میں ناکام رہی اور آسٹریلیا نے سیریز میں کامیابی کی بدولت 120پوائنٹس اپنے نام کر لیے۔
آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ایشز سیریز کے پانچوں میں ہر میچ کے 24پوائنٹس تھے لیکن پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز میں دو میچ ہونے کے سبب ہر میچ کے 60پوائنٹس تھے۔ پاکستان کی ٹیم دونوں میچوں میں شکستوں کے سبب اب تک چیمپیئن شپ میں اپنا کھاتا کھولنے کا انتظار کر رہی ہے اور اس کے صفر پوائنٹس ہیں۔ویسٹ انڈیز، جنوبی افریقہ اور بنگلہ دیش کے خلاف تین ٹیسٹ میچوں میں فتوحات حاصل کرنے والی بھارتی ٹیم 360پوائنٹس کے ساتھ ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ میں واضح فرق کے ساتھ پہلے نمبر پر براجمان ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اردن میں ایک گھر میں آتشزدگی سے 13 پاکستانی شہری جاں بحق - ایکسپریس اردوجاں بحق افراد میں 8 بچے شامل ہیں، اردنی حکام
مزید پڑھ »
اردن میں گھر میں آگ لگ گئی، 8 بچوں سمیت 13 پاکستانی جاں بحقاردن کے مغربی علاقے میں ایک گھر میں آگ لگنے سے 8 بچوں سمیت 13 پاکستانی جاں بحق ہو گئے، جب کہ 3 افراد زخمی ہوئے ہیں۔
مزید پڑھ »
اردن: گھر میں آتشزدگی کے نتیجے میں 13 پاکستانی جاں بحق - World - Dawn News
مزید پڑھ »
اردن: گھر میں آتشزدگی کے نتیجے میں 13 پاکستانی جاں بحق - World - Dawn News
مزید پڑھ »
ایڈیلیڈ میں پاکستان دوسری اننگز میں بھی مشکل میںپاکستان کے خلاف ایڈیلیڈ میں دوسرے کرکٹ ٹیسٹ کے چوتھے دن آسٹریلیا کی ٹیم کھیل پر حاوی ہے اور فالو آن کے بعد پاکستانی ٹیم کی دوسری اننگز میں بھی سات وکٹیں گر چکی ہیں۔
مزید پڑھ »