اس خطرناک حادثے کی وجہ سامنے آگئی جس میں معصوم بچے بھی شامل ہیں dawnnews Pakistan accident death
وادی اردن میں زرعی زمین پر عارضی رہائش گاہوں پر لگنے والی آگ کے نتیجے میں 8 بچوں سمیت 13 پاکستانی شہری جاں بحق ہوگئے۔
اردن کے محکمہ شہری دفاع کے ایک اور ذرائع نے کہا کہ ٹین کی چادروں سے بنے گھروں میں تارکین وطن مزدوروں کے 2 خاندان رہائش پذیر تھے۔آگ لگنے کے نتیجے میں جھلسنے ہونے والے 3 افراد کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔کے مطابق واقعہ اردن کے مشرقی علاقے کرامے میں ایک گھر میں آگ لگی جہاں 2 پاکستانی خاندان مقیم تھے اور فائر فائٹرز کی جانب سے قابو پانے سے قبل ہی آگ نے گھر کو لپیٹ میں لے لیا۔
اس سے قبل 16 اور 17 اکتوبر کے درمیان سعودی عرب کے شہر مدینہ منورہ کے قریب بس حادثے کے نتیجے میں 35 زائرین جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے تھے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اردن میں ایک گھر میں آتشزدگی سے 13 پاکستانی شہری جاں بحق - ایکسپریس اردوجاں بحق افراد میں 8 بچے شامل ہیں، اردنی حکام
مزید پڑھ »
اردن، گھر میں آگ لگنے سے 13 پاکستانی جاں بحقاردن میں ایک گھر میں آگ لگنے سے 13 پاکستانی تارکین وطن جاں بحق اور 3 زخمی ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »
ایڈیلیڈ میں پاکستان دوسری اننگز میں بھی مشکل میںپاکستان کے خلاف ایڈیلیڈ میں دوسرے کرکٹ ٹیسٹ کے چوتھے دن آسٹریلیا کی ٹیم کھیل پر حاوی ہے اور فالو آن کے بعد پاکستانی ٹیم کی دوسری اننگز میں بھی سات وکٹیں گر چکی ہیں۔
مزید پڑھ »
پشاور میں بی آر ٹی لاہورکی نسبت بہت کم بجٹ میں بن رہا ہے، شوکت یوسفزئیپشاور میں بی آر ٹی لاہورکی نسبت بہت کم بجٹ میں بن رہا ہے، شوکت یوسفزئی pid_gov PTIofficial Lahore
مزید پڑھ »
آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع ملکی مفاد میں ہے: شاہ محمود قریشی
مزید پڑھ »