اردن میں ایک گھر میں آگ لگنے سے 13 پاکستانی تارکین وطن جاں بحق اور 3 زخمی ويڈيو لنک: DailyJang
اردن کے سول ڈیفنس حکام کے مطابق آگ لگنے کی وجہ فوری طور پر معلوم نہیں ہو سکی ہے ، تاہم آگ پر قابو پالیا گیا ہے۔
ترک میڈیا رپورٹس کے مطابق گھر میں آگ لگنے کا واقعہ دریائے اردن کے کنارے واقع کرامہ شہر میں پیش آیاجہاں 2 پاکستانی خاندان مقیم تھے۔ میڈیا کے مطابق گھر میں آتشزدگی کے واقعے میں 13 پاکستانی جاں بحق اور 3 جھلس کر زخمی ہوئے جنہیں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اردن میں ایک گھر میں آتشزدگی سے 13 پاکستانی شہری جاں بحق - ایکسپریس اردوجاں بحق افراد میں 8 بچے شامل ہیں، اردنی حکام
مزید پڑھ »
ایڈیلیڈ میں پاکستان دوسری اننگز میں بھی مشکل میںپاکستان کے خلاف ایڈیلیڈ میں دوسرے کرکٹ ٹیسٹ کے چوتھے دن آسٹریلیا کی ٹیم کھیل پر حاوی ہے اور فالو آن کے بعد پاکستانی ٹیم کی دوسری اننگز میں بھی سات وکٹیں گر چکی ہیں۔
مزید پڑھ »
پشاور میں بی آر ٹی لاہورکی نسبت بہت کم بجٹ میں بن رہا ہے، شوکت یوسفزئیپشاور میں بی آر ٹی لاہورکی نسبت بہت کم بجٹ میں بن رہا ہے، شوکت یوسفزئی pid_gov PTIofficial Lahore
مزید پڑھ »
آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع ملکی مفاد میں ہے: شاہ محمود قریشی
مزید پڑھ »
آرمی چیف کی ملازمت میں توسیع ملکی مفاد میں ہے: وزیرٍِ خارجہآرمی چیف کی ملازمت میں توسیع ملکی مفاد میں ہے: وزیرٍِ خارجہ تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »