اردن آتشزدگی میں 13 پاکستانی جاں بحق ہوئے، وزارت خارجہ کی تصدیق Jordan Pakistanis DawnNews
وادی اردن میں زرعی زمین پر عارضی رہائش گاہوں پر لگنے والی آگ کے نتیجے میں 8 بچوں سمیت 13 پاکستانی شہری جاں بحق ہوگئے۔
اردن کے محکمہ شہری دفاع کے ایک اور ذرائع نے کہا کہ ٹین کی چادروں سے بنے گھروں میں تارکین وطن مزدوروں کے 2 خاندان رہائش پذیر تھے۔آگ لگنے کے نتیجے میں جھلسنے ہونے والے 3 افراد کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔کے مطابق واقعہ اردن کے مشرقی علاقے کرامے میں ایک گھر میں آگ لگی جہاں 2 پاکستانی خاندان مقیم تھے اور فائر فائٹرز کی جانب سے قابو پانے سے قبل ہی آگ نے گھر کو لپیٹ میں لے لیا۔بعد ازاں پاکستانی دفتر خارجہ نے بھی اردن میں آتشزدگی کے واقعے میں 13 پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے کی تصدیق...
دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ جاں بحق افراد کا تعلق سندھ کے ضلع دادو سے ہے، علی شیر جویا اور ان کا خاندان 1970 کی دہائی میں اردن منتقل ہوا تھا اور زراعت کے شعبے سے وابستہ تھا، جبکہ خاندان کا سربراہ علی شیر جویا آتشزدگی میں محفوظ رہا۔ اس سے قبل 16 اور 17 اکتوبر کے درمیان سعودی عرب کے شہر مدینہ منورہ کے قریب بس حادثے کے نتیجے میں 35 زائرین جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے تھے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اردن میں ایک گھر میں آتشزدگی سے 13 پاکستانی شہری جاں بحق - ایکسپریس اردوجاں بحق افراد میں 8 بچے شامل ہیں، اردنی حکام
مزید پڑھ »
اردن: گھر میں آتشزدگی کے نتیجے میں 13 پاکستانی جاں بحق - World - Dawn News
مزید پڑھ »
اردن میں گھر میں آگ لگ گئی، 8 بچوں سمیت 13 پاکستانی جاں بحقاردن کے مغربی علاقے میں ایک گھر میں آگ لگنے سے 8 بچوں سمیت 13 پاکستانی جاں بحق ہو گئے، جب کہ 3 افراد زخمی ہوئے ہیں۔
مزید پڑھ »
اردن: جھونپڑیوں میں آتشزدگی، 13 پاکستانی ہلاکمحکمہ شہری دفاع کے مطابق کرامہ نامی قصبے میں واقع جھونپڑیوں میں آگ آدھی رات کے بعد لگی اور ابتدائی علامات کے مطابق ممکنہ طور پر یہ بجلی کے شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی۔
مزید پڑھ »