آسٹریلیا نے دوسرے ٹیسٹ میں بھی قومی ٹیم کو عبرتناک شکست دیدی

پاکستان خبریں خبریں

آسٹریلیا نے دوسرے ٹیسٹ میں بھی قومی ٹیم کو عبرتناک شکست دیدی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 51%

آسٹریلیا نے دوسرے ٹیسٹ میں بھی قومی ٹیم کو عبرتناک شکست دیدی Read more: Pakistan Sports Australia TestSeries PCB Cricket PAKvAUS AUSvPAK Adelaide Newsonepk

ایڈیلیڈ: آسٹریلیا نے پاکستان کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں ایک اننگ اور 48 رنز سے عبرتناک شکست دیکر سیریز میں وائٹ واش کردیا۔

کھیل کے چوتھے روز پاکستان نے اپنی دوسری نامکمل اننگز کا آغاز کیا تو اسے آسٹریلیا کی پہلی اننگز کی برتری ختم کرنے کے لیے مزید 248 رنز درکار تھے اور شان مسعود اور اسد شفیق وکٹ پر موجود تھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

newsonepk /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایڈیلیڈ میں پاکستان دوسری اننگز میں بھی مشکل میںایڈیلیڈ میں پاکستان دوسری اننگز میں بھی مشکل میںپاکستان کے خلاف ایڈیلیڈ میں دوسرے کرکٹ ٹیسٹ کے چوتھے دن آسٹریلیا کی ٹیم کھیل پر حاوی ہے اور فالو آن کے بعد پاکستانی ٹیم کی دوسری اننگز میں بھی سات وکٹیں گر چکی ہیں۔
مزید پڑھ »

پہلے ٹیسٹ کی طرح دوسرے ٹیسٹ میں بھی وارنر پر قسمت کی دیوی مہربانپہلے ٹیسٹ کی طرح دوسرے ٹیسٹ میں بھی وارنر پر قسمت کی دیوی مہرباننسیم شاہ کے بعد موسیٰ خان نے بھی وہی کام کیا۔۔۔ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates PAKvAUS Warner
مزید پڑھ »

اظہرعلی کی آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں بھی خراب پرفارمنساظہرعلی کی آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں بھی خراب پرفارمنسٹیسٹ ٹیم میں اظہر علی کی موجودگی پر سوالات اٹھنے لگے تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
مزید پڑھ »

آسٹریلیا کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میں یاسر شاہ نے بلے بازی کے میدان میں شاندار ریکارڈ اپنے نام کر لیاآسٹریلیا کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میں یاسر شاہ نے بلے بازی کے میدان میں شاندار ریکارڈ اپنے نام کر لیاایڈیلیڈ (ڈیلی پاکستان آن لائن )ایڈیلیڈ میں جاری دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز کے کھیل میں
مزید پڑھ »

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیاحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیاپٹرول کتنا سستا ہوا؟ تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
مزید پڑھ »

سکھر میں مسلمان اور ہندو برادری نے مل کر گوردوارہ بنا لیاسکھر میں مسلمان اور ہندو برادری نے مل کر گوردوارہ بنا لیاسکھر میں مسلمان اور ہندو برادری نے مل کر گوردوارہ بنا لیا Pakistan Sukkur Hindus Renovate Reopened Gurdwara Muslims Prepared SikhCommunity pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 15:21:32