وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کی وکالت کا لائسنس دوسری بار معطل

پاکستان خبریں خبریں

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کی وکالت کا لائسنس دوسری بار معطل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کی وکالت کا لائسنس دوسری بار معطل FaroghNaseem

وزرات قانون سے استعفیٰ دے دیا تھا۔ پاکستان بار کونسل نے فروغ نسیم کا لائسنس دوسری بار معطل کرتے ہوئے اعلامیہ میں کہا ہے کہ انہوں نے وفاقی وزیر کے عہدے سے استعفیٰ دیکر لائسنس بحالی کی درخواست کی تھی تاہم اب انہوں نے دوبارہ وفاقی وزیر قانون کا قلمدان سنبھال لیا ہے۔

دوباہ عہدہ سنبھالنے پر فروغ نسیم کا لائسنس معطل رہے گا۔خیال رہے کہ کسی سرکاری عہدے یا وزارت کیساتھ بطور وکیل عدالت میں پیش نہیں ہو سکتے۔ سرکاری نوکری کرنے کی صورت میں لائسنس معطل کرانا پڑتا ہے۔ہ فروغ نسیم نے استعفے کے 3 روز بعد وزیر قانون کے عہدے کا حلف اٹھالیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کی وکالت کا لائسنس دوسری بار معطلوفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کی وکالت کا لائسنس دوسری بار معطلپاکستان بار کونسل نے وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف فروغ نسیم کا لائسنس دوسری بار معطل
مزید پڑھ »

گراونڈ میں آتے ہوئے نسیم شاہ اور محمد موسیٰ سے کیا کہہ کر آئے تھے ؟یاسر شاہ نے سینچری کے پیچھے چھپے راز سے پردہ ہٹا دیاگراونڈ میں آتے ہوئے نسیم شاہ اور محمد موسیٰ سے کیا کہہ کر آئے تھے ؟یاسر شاہ نے سینچری کے پیچھے چھپے راز سے پردہ ہٹا دیاایڈیلیڈ (ڈیلی پاکستان آن لائن )آسٹریلیا کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں آٹھویں نمبر پر آ کر
مزید پڑھ »

ملک میں اسموگ اور آلودگی سےپاک ماحول کے فروغ کے لئے اقدامات کئے جارہے ہیں: زرتاج گلملک میں اسموگ اور آلودگی سےپاک ماحول کے فروغ کے لئے اقدامات کئے جارہے ہیں: زرتاج گلملک میں اسموگ اور آلودگی سےپاک ماحول کے فروغ کے لئے اقدامات کئے جارہے ہیں: زرتاج گل Pakistan Smog Pollution ZartajGull pid_gov zartajgulwazir PTIofficial MoIB_Official
مزید پڑھ »

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کی وکالت کا لائسنس دوسری بار معطلوفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کی وکالت کا لائسنس دوسری بار معطلپاکستان بار کونسل نے وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف فروغ نسیم کا لائسنس دوسری بار معطل
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 19:22:35