ملک میں اسموگ اور آلودگی سےپاک ماحول کے فروغ کے لئے اقدامات کئے جارہے ہیں: زرتاج گل

پاکستان خبریں خبریں

ملک میں اسموگ اور آلودگی سےپاک ماحول کے فروغ کے لئے اقدامات کئے جارہے ہیں: زرتاج گل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

ملک میں اسموگ اور آلودگی سےپاک ماحول کے فروغ کے لئے اقدامات کئے جارہے ہیں: زرتاج گل Pakistan Smog Pollution ZartajGull pid_gov zartajgulwazir PTIofficial MoIB_Official

آلودگی سے پاک ماحول کے فروغ کے لئے جامع اقدامات کئے جارہے ہیں۔انہوں نے کہاکہ اینٹوں کے بھٹوں کے مالکان کو ٹیکنالوجی کےاستعمال سے اینٹیں بنانے کی تربیت دی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ مالکان کو آسان شرائط پر قرضے دئیے جائیں گے تاکہ انہیں نئی ٹیکنالوجی پر منتقل کرنے میں مدد دی جاسکے۔

وزیر مملکت نے کہا کہ لاہور اور پنجاب کے دیگر اہم شہروں میں بڑے پیمانے پر درخت کاٹنے اور خلاف ضابطہ ترقیاتی سرگرمیوں کی وجہ سے ماحول متاثر ہوا ہے۔زرتاج گل نےکہا کہ ملک میں آلودگی کی بنیادی وجہ گاڑیوں سے دھوئیں کا اخراج ہے اور اسے کم کرنے کے لئے اقدامات کئے جارہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ سرکاری شعبے اور دیگر گاڑیوں میں یورو فور پٹرول اختیار کرنے سے دھوئیں کا اخراج کم کرنے میں مدد ملے گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افریقی ملک میں ایک دن میں دو سال کے برابر بارش، کینیا میں 120 افراد ہلاکافریقی ملک میں ایک دن میں دو سال کے برابر بارش، کینیا میں 120 افراد ہلاکافریقی ملک میں ایک دن میں دو سال کے برابر بارش، کینیا میں 120 افراد ہلاک AfricanCountry Kenya HeavyRainfall TorrentialRains People Killed
مزید پڑھ »

وفاق اور پنجاب میں بڑے پیمانے پر بیوروکریسی کی اکھاڑپچھاڑ، 14افسروں کی گریڈ22 میں ترقیوفاق اور پنجاب میں بڑے پیمانے پر بیوروکریسی کی اکھاڑپچھاڑ، 14افسروں کی گریڈ22 میں ترقی14افسروں کی گریڈ 22 میں ترقی تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

دفاتر میں دوستوں اور دفتری ساتھیوں کے لیے حاضری لگانے کے بارے میں فتویٰ آگیادفاتر میں دوستوں اور دفتری ساتھیوں کے لیے حاضری لگانے کے بارے میں فتویٰ آگیاریاض (ویب ڈیسک )سعودی عرب میں سینئر علماءکی کمیٹی کے اہم رکن نے دفاتر میں دوستوں اور
مزید پڑھ »

لاہور کےاتوار بازاروں میں سبزی اور پھلوں کی قیمتوں میں کمیلاہور کےاتوار بازاروں میں سبزی اور پھلوں کی قیمتوں میں کمیلاہور کےاتوار بازاروں میں سبزی اور پھلوں کی قیمتوں میں کمی Pakistan Lahore SundayMarket Vegetables Fruits Rates Decreased CMPunjabPK GOPunjabPK gop_info
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-23 04:06:58