وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، اہم فیصلے متوقع

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، اہم فیصلے متوقع
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری، اہم فیصلے متوقع ARYNewsUrdu

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کااجلاس جاری ہے، جس میں اہم فیصلے متوقع ہیں جبکہ چیف الیکشن کمشنر کے نام کا حتمی فیصلہ بھی سامنے آسکتا ہے۔

کابینہ اجلاس میں 10 نکاتی ایجنڈے پرغور کیا جائے گا ، سابقتی کمیشن آف پاکستان پر بریفنگ کا ایجنڈا منسوخ کردیا گیا ہے ، کابینہ اقتصادی رابطہ کمیٹی اور کابینہ کمیٹی برائے سرمایہ کاری کے فیصلوں کی توثیق کرے گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عراقی وزیراعظم کا استعفیٰ منظور، مظاہرین کا نئے انتخابات کا مطالبہعراقی وزیراعظم کا استعفیٰ منظور، مظاہرین کا نئے انتخابات کا مطالبہعراقی وزیراعظم کا استعفیٰ منظور، مظاہرین کا نئے انتخابات کا مطالبہ Iraq Protests IraqiPM Resigns ReElection IraqiGovt UN OIC_OCI IraqProtests
مزید پڑھ »

بدعنوانی اورمنی لانڈرنگ کا مقابلہ کرنا حکومتی ایجنڈے کا اہم جزو ہے، عمران خان - ایکسپریس اردوبدعنوانی اورمنی لانڈرنگ کا مقابلہ کرنا حکومتی ایجنڈے کا اہم جزو ہے، عمران خان - ایکسپریس اردوملک کی خدمت کے لیے اپنی تمام کوششیں بروئے کار لائیں گے، وزیراعظم
مزید پڑھ »

وزیراعظم کا طلبہ یونین بحال کرنے کا عندیہوزیراعظم کا طلبہ یونین بحال کرنے کا عندیہگزشتہ روز ملک بھر میں طلبہ نے سڑکوں پر نکل کر اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کیا جن میں طلبہ یونین کی بحالی اور فیسوں میں کمی سرفہرست تھے۔ ملک گیر احتجاج کے بعد ایک مرتبہ پھر طلبہ یونین موضوع بحث بن گئی ہے
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا مثبت معاشی رجحان پر اطمینان کا اظہاروزیراعظم عمران خان کا مثبت معاشی رجحان پر اطمینان کا اظہاراسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کی معاشی صورتحال پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترقیاتی منصوبوں پر پیشرفت یقینی بنانے سے معاشی عمل میں تیزی آئے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم
مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کا معاملہ،اپوزیشن کا کل سپریم کورٹ میں رٹ دائر کرنے کا فیصلہالیکشن کمیشن کا معاملہ،اپوزیشن کا کل سپریم کورٹ میں رٹ دائر کرنے کا فیصلہالیکشن کمیشن کا معاملہ،اپوزیشن کا کل سپریم کورٹ میں رٹ دائر کرنے کا فیصلہ pid_gov ElectionCommission
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 07:14:45