وزیراعظم کا طلبہ یونین بحال کرنے کا عندیہ

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعظم کا طلبہ یونین بحال کرنے کا عندیہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 60 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 51%

گزشتہ روز ملک بھر میں طلبہ نے سڑکوں پر نکل کر اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کیا جن میں طلبہ یونین کی بحالی اور فیسوں میں کمی سرفہرست تھے۔ ملک گیر احتجاج کے بعد ایک مرتبہ پھر طلبہ یونین موضوع بحث بن گئی ہے

وزیراعظم عمران خان نے ملک گیر طلبہ یکجہتی مارچ کے بعد طلبہ یونین کی بحالی کا عندیہ دے دیا ہے۔

گزشتہ روز ملک بھر میں طلبہ نے سڑکوں پر نکل کر اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کیا جن میں طلبہ یونین کی بحالی اور فیسوں میں کمی کے مطالبات سرفہرست تھے۔ ملک گیر احتجاج کے بعد ایک مرتبہ پھر طلبہ یونین موضوع بحث بن گئی ہے۔ اتوار کو وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ جامعات مستقبل کی قیادت تیار کرتی ہیں اور طلبہ یونینز اس سارے عمل کا لازمی جزو ہیں۔جامعات مستقبل کی قیادت تیار کرتی ہیں اور طلبہ یونینز اس سارے عمل کا لازمی جزو ہیں ۔بدقسمتی سے پاکستان کی جامعات میں طلبہ یونینز میدان کارزار کا روپ دھار گئیں اور جامعات میں دانش کا ماحول مکمل طور پر تباہ ہوکر رہ گیا۔انہوں نے کہا کہ بدقسمتی سے پاکستان کی جامعات میں طلبہ یونینز میدان کارزار کا روپ دھار گئیں اور جامعات میں دانش کا ماحول مکمل طور پر تباہ...

وزیراعظم نے کہا کہ ہم دنیا کی صف اول کی دانشگاہوں میں رائج بہترین نظام سے استفادہ کرتے ہوئے ایک جامع اور قابل عمل ضابطہ اخلاق مرتب کریں گے تاکہ ہم طلبہ یونینز کی بحالی کی جانب پیش قدمی کرتے ہوئے انہیں مستقبل کی قیادت پروان چڑھانے کے عمل میں اپنا مثبت کردار ادا کرنے کے قابل بنا سکیں۔ اس سے قبل وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری، وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری بھی طلبہ یونین کی بحالی کی حمایت کرچکے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعظم کا طلبہ یونین کی بحالی کا اشارہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

مہنگائی، بے روزگاری، بنیادی سہولیات کا فقدان، عراقی وزیراعظم کا بالآخر مستعفی ہونے کا اعلانمہنگائی، بے روزگاری، بنیادی سہولیات کا فقدان، عراقی وزیراعظم کا بالآخر مستعفی ہونے کا اعلانwww.24newshd.tv
مزید پڑھ »

وزیراعظم کا طلبا یونین کے حق میں بیان سامنے آگیاوزیراعظم کا طلبا یونین کے حق میں بیان سامنے آگیاوزیراعظم کا طلبا یونین کے حق میں بیان سامنے آگیا تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

وزیراعظم کا پاک ملائیشیا تعلقات کو مزید وسعت دینے کے عزم کا اعادہوزیراعظم کا پاک ملائیشیا تعلقات کو مزید وسعت دینے کے عزم کا اعادہوزیراعظم عمران خان نے تمام شعبوں میں پاک ملائیشیا تعلقات کو مزید وسعت دینے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ ملائیشیا کے ڈپٹی وزیر خارجہ داتک ویرا حاجی مرزوکی بن حاجی یحییٰ نے گزشتہ روز اسلام
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 18:51:34