www.24newshd.tv
ضرور پڑھیں: وفاقی کابینہ اجلاس میں اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہوئی جب عوام کے بعد وفاقی وزرا بھی بجلی کے زائد بلوں سے پریشان ہو کر معاملہ کابینہ میں زیربحث لےآئے، ذرائع کے مطابق بجلی کے زائد بلوں پر دو وفاقی وزرا کابینہ اجلاس میں آمنے سامنے آگئے۔ وزیر مواصلات مراد سعید اور وزیر توانائی عمر ایوب میں مہنگی بجلی اور اضافی بلوں پر تکرار ہوئی، مراد سعید بولے آپ کے دعووں کے باوجود صارفین کو بجلی کے اضافی بل آ رہے ہیں ،وزیر توانائی نے تو سستی بجلی کے دعوے کیے تھے، عوام مہنگی بجلی پر بلبلا اٹھے...
وفاقی وزیر مراد سعید نے حلقے کے بجلی کے زائدبلز بھی کابینہ میں پیش کردیئے، بولے انہوں نے اپنے حلقے کے 200 بلز دیکھےہیں، مہنگی بجلی اورزائد بلوں کے باعث عوام پریشان ہیں۔ آپ نے تو لائن لاسز اور سستی بجلی پر بیانات بھی دیئے تھے، مراد سعید کے سوالات پرکابینہ ارکان بھی مہنگی بجلی اور گیس نرخوں پر پھٹ پڑے، عمر ایوب کابینہ ارکان کو جوابات سے مطمئن نہ کرسکے، دوسری طرف وزیر ہوابازی غلام سرور خان نے پی آئی اے کی نجکاری پر وزیراعظم سے شکوہ کرڈالا، بولے پی آئی اے کے اثاثوں کی نجکاری کی منظوری دی جارہی ہے،...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، اہم فیصلے متوقعاسلام آباد: وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج طلب کرلیا، جس میں اہم فیصلے متوقع ہیں جبکہ چیف الیکشن کمشنر کے نام کا حتمی فیصلہ بھی سامنے آسکتا ہے۔
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا، اہم فیصلے متوقعاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کااجلاس آج طلب
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری، اہم فیصلے متوقعوزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری، اہم فیصلے متوقع pid_gov ImranKhanPTI PTIofficial
مزید پڑھ »
وفاقی کابینہ کا اجلاس: 10 نکاتی ایجنڈے کی منظوریوفاقی کابینہ کا اجلاس: 10 نکاتی ایجنڈے کی منظوری مزیدپڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
وفاقی کابینہ کا اجلاس آج، آرمی ایکٹ 1952 میں ترمیم پر مشاورت ہوگی
مزید پڑھ »