مصباح الحق کے تین عہدے، نتیجہ صفر، شائقین اور سابق کرکٹرز کی کڑی تنقید

پاکستان خبریں خبریں

مصباح الحق کے تین عہدے، نتیجہ صفر، شائقین اور سابق کرکٹرز کی کڑی تنقید
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

مصباح الحق کے تین عہدے، نتیجہ صفر، شائقین اور سابق کرکٹرز کی کڑی تنقید مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق مصباح کی کوچنگ میں پاکستان ٹیم کی کارکردگی تنزلی کا شکار ہے مصباح الحق کے بیک وقت تین عہدوں، کوچ ، چیف سلیکٹر اور بیٹنگ کوچ کے باوجود قومی کرکٹ ٹیم خاطر خواہ نتائج نہ دے سکی۔

اس کا نتیجہ یہ سامنے آیا کہ پہلے ٹی ٹوئنٹی ہارے پھر ٹیسٹ میں وائٹ واش ہوا، عامر اور وہاب کو ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کھیلنے کیلئے نہ مناسکے۔ مصباح الحق کی کوچنگ میں اب تک پاکستان پانچ ٹی ٹوئنٹی اور دو ٹیسٹ میچز ہار چکا ہے، جس کے ساتھ مصباح پرعہدہ چھوڑنے کیلئے دباو بڑھ گیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بدترین شکست پر مصباح الحق اور وقار یونس کی صفائیاںبدترین شکست پر مصباح الحق اور وقار یونس کی صفائیاںوائٹ واش شکست پر مصباح اور وقار کا کیا کہنا ہے؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates MisbahulHaq WaqarYounis PAKvsAUS
مزید پڑھ »

مصباح الحق پر ذمہ داریاں زیادہ ہیں، مدثر نذرمصباح الحق پر ذمہ داریاں زیادہ ہیں، مدثر نذرمصباح الحق پر ذمہ داریاں زیادہ ہیں، مدثر نذر تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

فیاض الحسن کی واپسی اور مصباح کی ناکامی!!!!فیاض الحسن کی واپسی اور مصباح کی ناکامی!!!!فیاض الحسن کی واپسی اور مصباح کی ناکامی!!!! حکومتی فیصلوں کا دفاع کرنا اور اپوزیشن کے حملوں کا جواب دینا مشکل کام ہوتا ہے۔ AkramChaudhry PMImranKhan PTIofficial Fayazchohanpti PTIOfficialLHR Lahore
مزید پڑھ »

’پاکستان کو چیمپئن بنانے والے سرفراز کو مصباح اور وقار پسند نہیں کرتے‘’پاکستان کو چیمپئن بنانے والے سرفراز کو مصباح اور وقار پسند نہیں کرتے‘اہم شخصیت نے انکشافات کردیے مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

پاکستان اور سری لنکا کے مابین دیرینہ اور گہرے مراسم ہیں، وزیر خارجہپاکستان اور سری لنکا کے مابین دیرینہ اور گہرے مراسم ہیں، وزیر خارجہکولمبو: وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان اور سری لنکا کے مابین دیرینہ اور گہرے مراسم ہیں۔ وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سری لنکن ہم منصب سے ملاقات کی۔
مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر : کرفیو اور لاک ڈاؤن کا 121واں دن، نام نہاد سرچ آپریشن اور پکڑ دھکڑمقبوضہ کشمیر : کرفیو اور لاک ڈاؤن کا 121واں دن، نام نہاد سرچ آپریشن اور پکڑ دھکڑمقبوضہ کشمیر : کرفیو اور لاک ڈاؤن کا 121واں دن، نام نہاد سرچ آپریشن اور پکڑ دھکڑ Kashmir Bleeds Curfew Lockdown Enter 121st Consecutive UN UNHumanRights UN_Radio UN_News_Centre ForeignOfficePk Pakistan
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-02 18:30:57