فیاض الحسن کی واپسی اور مصباح کی ناکامی!!!!

پاکستان خبریں خبریں

فیاض الحسن کی واپسی اور مصباح کی ناکامی!!!!
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 77 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 63%

فیاض الحسن کی واپسی اور مصباح کی ناکامی!!!! حکومتی فیصلوں کا دفاع کرنا اور اپوزیشن کے حملوں کا جواب دینا مشکل کام ہوتا ہے۔ AkramChaudhry PMImranKhan PTIofficial Fayazchohanpti PTIOfficialLHR Lahore

وہ دوسری مرتبہ اس عہدے پر خدمات انجام دیں گے۔ مجموعی طور پر وہ موجودہ حکومت کے چوتھے وزیر اطلاعات ہیں۔ پہلے فیاض الحسن، دوسرے سید صمصام بخاری تیسرے میاں اسلم اقبال اور چوتھے پھر فیاض الحسن چوہان ہیں۔ انہیں دوسری مرتبہ اہم وزارت کا قلمدان سنبھالنے پر مبارک ہو اطلاعات کی وزارت سنبھالنا ایک مشکل کام ہے۔ حکومتی فیصلوں کا دفاع کرنا اور اپوزیشن کے حملوں کا جواب دینا مشکل کام ہوتا ہے۔ اس میں بھی کوئی شک نہیں ہے کہ موجودہ حالات میں فیاض الحسن چوہان پاکستان تحریک انصاف میں وزارت اطلاعات کے حوالے سے سب...

فیاض الحسن چوہان کی دوسری اننگز خاصی اہمیت کی حامل ہے۔ میاں نواز شریف علاج کے لیے بیرون ملک ہیں، شہباز شریف بھی ان کے ساتھ ہیں، حمزہ شہباز شریف سلاخوں کے پیچھے ہیں۔ مریم نواز کے معاملات بھی اتنے سادہ نہیں ہیں۔ یوں حکومت پر سیاسی حملوں کا ہونا معمول کی بات ہے فیاض الحسن چوہان کا سب سے بڑا مقابلہ میاں نواز شریف کی مسلم لیگ سے ہے۔ ان کی پہلی اننگز کی خامی جارحانہ بیٹنگ میں اعصاب پر قابو نہ رکھنا ہے۔ مزاح بھی اچھا کرتے ہیں لیکن اکثر اوقات الفاظ کا انتخاب نامناسب ہوتا ہے۔ ہر گیند ہر چھکا لگانے کی...

اپوزیشن کے مقابلے کے ساتھ ساتھ انہیں اپنی وزارت کو بھی زیادہ بہتر انداز میں چلانا ہے۔ مستقل ڈی جی پی آر کی تقرری کے بغیر روزمرہ کے معاملات کو اچھے انداز میں آگے نہیں بڑھایا جا سکتا۔ قابل، تجربہ کار اور اچھی شہرت کے حامل افسر کی تقرری سے نئے وزیر اطلاعات کا کام آسان ہو سکتا ہے۔ اسی طرح سیکرٹری انفارمیشن اور ڈی جی پی آر میں اچھے تال میل کے فقدان سے بھی مسائل پیدا ہوتے ہیں۔ ان دونوں کا اچھا ورکنگ ریلیشن شپ اور وزیر کی اہم معاملات پر گرفت اور آگاہی سے مسائل کم کیے جا سکتے ہیں۔ وفاقی حکومت کو...

اب آئیں ذرا قومی ٹیم کی آسٹریلیا میں ناقص کارکردگی پر، دورہ آسٹریلیا مکمل تباہی کی داستان سنا رہا ہے۔ نئے ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق نئی ذمہ داریوں میں مکمل طور پر ناکام رہے ہیں انہیں جس انداز میں جس بھاری معاوضے پر ایک خاص قبیلے کا نمائندہ ہونے کی وجہ سے میرٹ کی دھجیاں اڑاتے ہوئے اہم ترین ذمہ داری دی گئی ہے کیا وہ اس کے اہل تھے۔ آج سارا پاکستان اس پر بات کر رہا ہے۔ آسٹریلیا میں جو حال ٹیم کا ہوا ہے اور جس انداز میں وہاں ہماری کرکٹ کی تذلیل کی گئی ہے اس کے بعد مصباح الحق کا عہدے پر...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیاض الحسن چوہان کی پھر واپسی، دوبارہ وزارت اطلاعات کا قلمدان مل گیافیاض الحسن چوہان کی پھر واپسی، دوبارہ وزارت اطلاعات کا قلمدان مل گیافیاض الحسن چوہان کی پھر واپسی، دوبارہ وزارت اطلاعات کا قلمدان مل گیا Fayazchohanpti pid_gov
مزید پڑھ »

فیاض الحسن چوہان کی پھر واپسی، دوبارہ وزارت اطلاعات کا قلمدان مل گیافیاض الحسن چوہان کی پھر واپسی، دوبارہ وزارت اطلاعات کا قلمدان مل گیافیاض الحسن چوہان کی پھر واپسی، دوبارہ وزارت اطلاعات کا قلمدان مل گیا UsmanAKBuzdar ImranKhanPTI pid_gov GOPunjabPK Fayazchohanpti
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کی حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے گی،فیاض الحسن چوہانپی ٹی آئی کی حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے گی،فیاض الحسن چوہانپی ٹی آئی رہنماء ایک بار پھر میدان میں آگئے۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
مزید پڑھ »

فیاض الحسن چوہان کو ایک مرتبہ پھر پنجاب کا وزیراطلاعات بنادیا گیا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-05 04:53:31