فیاض الحسن چوہان کو ایک مرتبہ پھر پنجاب کا وزیراطلاعات بنادیا گیا - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

فیاض الحسن چوہان کو ایک مرتبہ پھر پنجاب کا وزیراطلاعات بنادیا گیا - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

میاں اسلم اقبال سے صوبائی وزیراطلاعات کا قلمدان واپس لیتے فیاض الحسن چوہان کے تقرر کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ مزید پڑھیں: DawnNews Pakistan FayyazulHassanChohan Punjab

وزیراعظم عمران خان کے حالیہ دورہ لاہور کے 2 روز بعد ہی پنجاب کابینہ میں تبدیلی کردی گئی اور فیاض الحسن چوہان کو دوبارہ صوبائی وزیراطلاعات کا قلمدان سونپ دیا گیا۔

اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن میں بتایا گیا کہ وزیراعلیٰ پنجاب نے پی پی 17 راولپنڈی سے منتخب ایم پی اے فیاض الحسن چوہان کو ' محکمہ اطلاعات' کا قلمدان سونپا ہے۔ہندو برادری سے متعلق متنازع بیان پر صوبائی وزیر اطلاعات مستعفی تاہم رواں سال 5 جولائی کو ان کی دوبارہ پنجاب کابینہ میں واپسی ہوئی تھی اور انہیں صوبائی وزیر بنا دیا گیا تھا۔

ان کے بیان کی ویڈیو سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر وائرل ہوگئی تھی جس پر صارفین نے انہیں آڑے ہاتھوں لیا اور حکومت سے ان کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا گیا تھا۔بعد ازاں قومی اسمبلی میں پاکستان مسلم لیگ کے اقلیتی رکن ڈاکٹر درشن اور کھئیل داس کوہستانی نے فیاض الحسن چوہان کے خلاف قرارداد میں وزارت سے مستعفیٰ ہونے کا مطالبہ کیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی کی حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے گی،فیاض الحسن چوہانپی ٹی آئی کی حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے گی،فیاض الحسن چوہانپی ٹی آئی رہنماء ایک بار پھر میدان میں آگئے۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کی حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے گی،فیاض الحسن چوہانپی ٹی آئی کی حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے گی،فیاض الحسن چوہانپی ٹی آئی رہنماء ایک بار پھر میدان میں آگئے۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-05 04:28:15