پی ٹی آئی رہنماء ایک بار پھر میدان میں آگئے۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
لاہور:صوبائی وزیر کالونیز فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ ناکام سیاسی مہم جوہی،چیف آف آرمی سٹاف کیس میں ناکامی کے بعد بیوروکریسی سمیت سب کو سمجھ آ گئی ہے کہ پی ٹی آئی کی حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے گی۔
لاہور مزار اقبال پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر کالونیز فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ چیف آف آرمی سٹاف کی توسیع کے حوالے سے قانون سازی عوام،حکومت اور سیاسی جماعتوں کامشترکہ مسئلہ ہے،اس پر کسی کو سیاست نہیں کرنی چاہیئے۔ وزیراعظم کے دورہ لاہور پر صوبائی وزیر کالونیز کا کہنا تھا کہ عمران خان کے دورہ لاہور کے بعد سب کو سمجھ جانا چاہیئےکہ عثمان بزدار کہیں نہیں جا رہے بلکہ وہ ان کے کاموں کی تشہیر کریں گے۔
فیاض الحسن چوہان نے مزید کہا کہ طلبہ یونین پر پابندی نہیں ہونی چاہیے،اس حوالے سے احتجاج افسوس ناک تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی پی پی اور کراچی کی سیاستیہ 1987کی بات ہے جب کراچی میں بلدیاتی انتخابات ہونے والے تھے۔ کراچی کے نوجوانوں کی ایک تنظیم کے لوگ بینظیر بھٹو سے 70کلفٹن میں ملنا... کالم پڑھئے: (MazharAbbasGEO) تحریر: مظہر عباس DailyJang
مزید پڑھ »
پی آئی اے کی پرواز میں لاکھوں کی وارداتمتعلقہ عملے کا ملزمان کیخلاف کارروائی سے انکار۔۔۔ اس بارے میں یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کا وفد آج ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز کا دورہ کرے گاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)پی ٹی آئی کا وفد آج ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز کا دورہ کرے
مزید پڑھ »
خواجہ سلمان رفیق کو دل کی تکلیف،پی آئی سی ہسپتال داخللاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان
مزید پڑھ »
سیالکوٹ سے کراچی آنے والی پی آئی اے کی پرواز میں خاتون کے زیورات چوریسیالکوٹ سے کراچی آنے والی پی آئی اے کی پرواز میں خاتون کے زیورات چوری Pakistan PIA Sialkot Flight Jewellery Official_PIA pid_gov
مزید پڑھ »