مصباح الحق پر ذمہ داریاں زیادہ ہیں، مدثر نذر تفصيلات جانئے: DailyJang
پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر اکیڈمیز مدثر نذر نے کہا ہے کہ ماضی میں اس سے بھی زیادہ تگڑی ٹیمیں آسٹریلیا گئیں لیکن وہ جیت کر نہ آئیں۔ میری ذاتی رائے میں مصباح الحق پر ذمہ داریاں زیادہ ہیں۔
مدثر نذر کا کہنا ہے کہ بہت ینگ ٹیم آسٹریلیا بھیجی گئی، چند سینئر کھلاڑیوں نے غلط وقت پر ریٹائرمنٹ لی، اچھا ہوتا محمد عامر اور وہاب ریاض اس سیریز کے بعد ٹیسٹ کرکٹ چھوڑتے۔اظہر علی کا تینوں شعبوں میں ناکامی کا اعتراف مدثر نذر کا مزید کہنا تھا کہ سری لنکا کی پوری ٹیم آرہی ہے، پاکستان کے لیے یہ سیریز بھی مشکل ہوگی، اگر یاسر شاہ کو سری لنکا کے خلاف کھلایا گیا تو ہوم گراؤنڈ کا فائدہ ہوگا۔
دوسری جانب سابق ٹیسٹ اسپنر اقبال قاسم کا کہنا ہے کہ کپتانی اتنی آسان نہیں ہے مجھے تو اظہر علی کا ایسا کوئی کردار نظر نہیں آیا، اُن کے پاس جتنا میٹریل ہے اس سے جتنی کپتانی کرسکتے تھے انہوں نے کی۔برسبین ٹیسٹ میں اننگز اور پانچ رنز سے شکست کے بعد آسٹریلیا نے ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں بھی پاکستان ٹیم کو آؤٹ کلاس کرتے ہوئے اننگز اور 48 رنز سے اپنے نام کرلیا ہے۔پاکستانی بیٹسمینوں کی ناکامی کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ ٹیسٹ کی دوسری اننگ میں بھی کپتان سمیت 6 کھلاڑی ڈبل فیگر میں اسکور نہیں کرسکے...
آسٹریلیا میں وائٹ واش شکست کے بعد پاکستان ٹیم کے کپتان اظہر علی نے کھیل کے تینوں شعبوں میں ناکامی کا اعتراف کیا ہے۔اظہر علی کا کہنا ہے کہ ہم نے بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ میں ناقص کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔کھیلوں کی خبریں سے مزید
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
’پاکستان کو چیمپئن بنانے والے سرفراز کو مصباح اور وقار پسند نہیں کرتے‘اہم شخصیت نے انکشافات کردیے مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
امیر جماعت اسلامی سینٹر سراج الحق کا نیشنل ایکشن پلان برائے آزادی کشمیرکامطالبہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے حکومت کے سامنے چار
مزید پڑھ »
اندرونی سیاسی اختلافات کی وجہ سے کشمیر کا ایشو دب گیا: سراج الحق
مزید پڑھ »
تحریک انصاف نے سلیکٹرز کا بھی حشرکردیا،سراج الحقتحریک انصاف نے سلیکٹرز کا بھی حشرکردیا، سراج الحق
مزید پڑھ »
حکومت نے اپنے لانے والوں کا پردہ رکھا نہ ہی لاج رکھی، سراج الحقحکومت نے اپنے لانے والوں کا پردہ رکھا نہ ہی لاج رکھی، سراج الحق ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »
جماعت اسلامی آئندہ کسی اتحاد کا حصہ نہیں بنے گی، سراج الحقجماعت اسلامی آئندہ کسی اتحاد کا حصہ نہیں بنے گی، سراج الحق SirajOfficial pid_gov PTIofficial
مزید پڑھ »