اندرونی سیاسی اختلافات کی وجہ سے کشمیر کا ایشو دب گیا: سراج الحق

پاکستان خبریں خبریں

اندرونی سیاسی اختلافات کی وجہ سے کشمیر کا ایشو دب گیا: سراج الحق
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 83%

اسلام آباد: سراج الحق نے کہا ہے کہ اندرونی سیاسی اختلافات کی وجہ سے کشمیر کا ایشو دب گیا، نیشنل ایکشن پلان کی طرح کشمیر سے متعلق بھی پلان دیا جائے، 22 دسمبر کو اسلام آباد میں روڈ میپ کا اعلان کریں

گے۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا تھا اب تو حکومت کو کشمیر پر ہر جمعہ کو احتجاج کرنا بھی بھول گیا ہے، وزرا کو کشمیر کا سوال کریں تو ناراضگی محسوس کرتے ہیں، پاکستان بھارت کے ساتھ شملہ و لاہور معاہدے توڑ دے۔ انہوں نے کہا 22 دسمبر کو چاروں صوبوں اور آزاد کشمیر سے لاکھوں لوگ سوئے ہوئے حکمرانوں کو کشمیر پر جگانے کے لئے اسلام آباد آئیں گے اور پیغام دیں گے۔

سراج الحق کا کہنا تھا کشمیر کو کسی صورت بھلانے نہیں دیں گے، مودی بابری مسجد کی جگہ مندر کا فیصلہ لے چکا، مقبوضہ کشمیر ہڑپ کرچکا، اب وہ آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان پر قبضے اور پاکستان کا پانی مکمل بند کرنے کے پلان پر عمل پیرا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی وفد کی ایم کیو ایم مرکز آمد،آرمی ایکٹ میں ترمیم سمیت صوبے کی سیاسی صورتحال، گورننس کے امور پر بات چیتپی ٹی آئی وفد کی ایم کیو ایم مرکز آمد،آرمی ایکٹ میں ترمیم سمیت صوبے کی سیاسی صورتحال، گورننس کے امور پر بات چیتپی ٹی آئی وفد کی ایم کیو ایم مرکز آمد،آرمی ایکٹ میں ترمیم سمیت صوبے کی سیاسی صورتحال، گورننس کے امور پر بات چیت pid_gov ImranKhanPTI SMQureshiPTI ImranIsmailPTI MediaCellPPP KhalidMaqboolSiddiqui MQMpk
مزید پڑھ »

طلبہ یونینز بحال ہوں، سیاسی رہنماؤں، اسٹوڈنٹ لیڈرز کا متفقہ مطالبہطلبہ یونینز بحال ہوں، سیاسی رہنماؤں، اسٹوڈنٹ لیڈرز کا متفقہ مطالبہطلبہ یونینز بحال ہوں، سیاسی رہنماؤں، اسٹوڈنٹ لیڈرز کا متفقہ مطالبہ تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-کیا پنجاب میں تبدیلیوں سے سیاسی نتائج حاصل ہو پائیں گے ؟Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-کیا پنجاب میں تبدیلیوں سے سیاسی نتائج حاصل ہو پائیں گے ؟
مزید پڑھ »

‘افسران کسی بھی سیاسی شخصیت کاکوئی ناجائز کام نہ کریں’‘افسران کسی بھی سیاسی شخصیت کاکوئی ناجائز کام نہ کریں’'افسران کسی بھی سیاسی شخصیت کاکوئی ناجائز کام نہ کریں' مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

عالمی سیاسی بساط پر ایٹمی ہتھیاروں کا ظہور - ایکسپریس اردوعالمی سیاسی بساط پر ایٹمی ہتھیاروں کا ظہور - ایکسپریس اردوروس چین اور اسرائیل نے اپنی جوہری حیثیت کودنیا سے تسلیم کرا یا مگر پاکستان ایسا نہیں کر پایا
مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:- آج کی بیورو کریسی میں سیاسی مداخلت ماضی سے کم: تھنک ٹینکRoznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:- آج کی بیورو کریسی میں سیاسی مداخلت ماضی سے کم: تھنک ٹینک
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 09:56:16