عالمی سیاسی بساط پر ایٹمی ہتھیاروں کا ظہور - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

عالمی سیاسی بساط پر ایٹمی ہتھیاروں کا ظہور - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 168 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 71%
  • Publisher: 53%

روس چین اور اسرائیل نے اپنی جوہری حیثیت کودنیا سے تسلیم کرا یا مگر پاکستان ایسا نہیں کر پایا

بیسویں صدی انسانی تاریخ کی ہولناک صدی تھی اس صدی میںجہاں انسان نے ترقی کرتے ہوئے کائنات کو تسخیر کرنے کے کئی کامیاب کارنامے سرانجام دیتے ہوئے چاند پر قدم رکھا اور مریخ تک رسائی حاصل کی خلا میں سیٹلائٹ بھیج کر زمین اور دیگر سیاروں کے چپے چپے پر نظر رکھی ، سائنس اور ٹیکنالوجی کی مدد سے طاعون، چیچک، جیسی وبائی بیماریوں کا دنیا سے خاتمہ کردیا اور بہت سی لا علاج بیماریوں کا علاج عام کردیا۔

اس جنگ میں ایک سلطنتِ عثمانیہ ٹکڑے ٹکڑے ہوئی دوسری روس کی زا ر سلطنت کا خاتمہ اشتراکی انقلاب کے ساتھ ہوا تھا۔ 1492 میں دریافت ہونے والے ملک امریکہ نے 4 جو لائی 1776 کو برطانیہ سے آزادی حاصل کی ۔ ابراہم لنکن کے صدر منتخب ہو نے کے بعد ملک سے غلام داری کے خاتمے کے اعلان پر ۔ خانہ جنگی شروع ہو گئی۔جو 12اپریل 1860 سے9 اپریل 1865 تک جاری، اور اس جنگ میں ’’1000000 سے1600000‘‘ امریکی ہلاک ہوئے تھے، ان انقلابی نوعیت کے مراحل سے گزر کر امریکہ اب دنیا کا سب سے طاقتور، دولت مند اور خوشحال ملک بن گیا...

وہاں اگرچہ 1937سے ایٹمی ہتھیاروں کے بنانے کے لیے ریسرچ جاری تھی، اس تحقیق کو 1939 سے1941 تک تیز کر دیا گیا، امریکہ میں کوڈ نیم The Manhattan Project کے نام سے ایٹمی ہتھیاروں کے لیے کام ہو رہا تھا۔ 28 دسمبر 1942ء کو امریکی صدر فرینک ڈی روز ویلٹ نے2 ارب ڈالر کی خطیر رقم جو آج تقریباً 25 ارب ڈالر بنتی ہے، دے کر حکم دیا کہ اس پروجیکٹ میں زیادہ سے زیادہ افراد ماہرین کو جمع کر کے جلد از جلد ایٹم بم بنایا جائے، یوں مین ہٹن پروجیکٹ میں 130000 افراد کو بھرتی کیا...

اُس وقت جب 15 اگست 1945کے فوراً بعد ہی سوویت یونین اور اس کے کیمونسٹ بلاک اور امریکہ، مغربی یورپ اور دنیا کے دیگر ممالک جو آزادانہ معاشیات پر اور سر مایہ دارانہ نظام پر یقین رکھتے تھے اِن کے درمیان سرد جنگ شروع ہو گئی تو یہ اندیشے ضرور تھے کہ امریکہ کبھی بھی کسی موقع پر ایٹمی ہتھیار استعمال کر سکتا ہے، اور وہ اُس وقت اس انداز کی سپر پاور تھا کہ بشمول روس اور چین دنیا کے کئی ملکوں کو چند منٹوں میں خاکستر کر سکتا تھا۔ 29 اگست1949 کو سوویت یونین نے بھی کامیاب ایٹمی دھماکہ کر کے دنیاکی دوسری ایٹمی...

اُس زمانے میں اشتراکی نظریات کے حامل اردو کے عظیم شاعر فیض احمد فیض پنڈی سازش کیس میں جیل میں تھے اُن پر ملک میں انقلاب لانے کی سازش کا مقدمہ تھا اور یہ باتیں بھی ہو رہی تھیں کہ شائد اُن کو ساتھیوں سمیت سزائے موت ہو جائے، یوں ایتھل اور جولیس روزمنبرگ کے خطوط اُن کی موت کے بعد فیض احمد فیض کو اُس وقت کی منٹگمری اور آج کی ساہیوال جیل میں ملے تو انہوں نے 15 مئی 1954کو اِن خطوط سے متاثر ہوکر ایک شاہکار نظم اِن کے نام سے لکھی جو درج ذیل عنوان کے ساتھ یوں ہے۔تیرے ہاتھوں کی شمعوں کی حسرت میں ہمتیری...

اسرائیل کی یہ پوزیشن ہے کہ جس کی وجہ سے وہ ہر بار جاریت بھی کرتا ہے مگر اس کے خلاف کوئی بھرپور جواب نہیں دیتا ،پھر ایک مثال ساوتھ افریقہ کی بھی رہی جہاں جب تک سفید فام اقلیت نسلی امتیاز کی بدترین پالیسیوں کے ساتھ دنیا بھر کی مخالفت کے باوجود حکمرانی کر تی رہی تو اُن کے خلاف اقوام متحدہ کے تحت بھی طاقت کی بنیاد پرکوئی کاروائی نہیں کی گئی۔

البتہ یہ سوال ضرور ہے کہ دونوں ملکوں کے اعلانیہ ایٹمی قوت بنے اب 19 سال سے زیادہ عرصہ گزر چکا ہے مگر اب تک اِن کے درمیان موجود تنازعات اور مسائل کیوں حل نہیں ہوئے؟ اور خصوصاً کشمیر جیسا مسئلہ جس پر اقوام متحد ہ کی ایسی منظورشدہ قراردادیںہیں جس پر دونوں فریق یعنی پاکستان اور بھارت اتفاق کر چکے ہیں تو اس کے لیے ہمیں 28 مئی1998 کے بعد سے تیزی سے تبدیل ہوتی دنیا پر نظر ڈالنے کی ضرورت ہو گی، دھماکوں کے بعد یوں لگا جیسے معاملات پر سنجیدگی سے دو نوں ملکوں کی حکومتیں توجہ دے رہی ہیں اور ایٹمی دھماکوں...

ایٹمی پروگرام کے لیے ہر ملک کی کوشش ہوتی ہے اسکے نام یا عنوان کے لحاظ سے اُسے نرم یا دفاعی انداز میں پرامن ظاہر کرے اُس کے لیے کو ئی مذہبی قومی جارحانہ قسم کا تاثر ظاہر نہ ہو مثلاً امریکہ نے جو ایٹم بم جاپان پر گرائے اُن کے نام بہت سادہ اور قدرے نرم انداز کے رکھے یعنی ننھا بچہ اور موٹا آدمی، بھارت نے 1974 میں اپنا پہلا ایٹم بم کا دھماکہ کیا تو اُس کا نام مسکراتا بدھا رکھا حالانکہ یہ نام ہندو تاریخ کے اعتبار سے حقائق کے بالکل منفی تھا مگر بھارت اپنے ایٹمی پروگرام کو دنیا کے سامنے پُرامن رکھنا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالمی برادری فلسطینیوں کے حق خود ارادیت کے وعدے پورے کرے۔عرب پارلیمانعالمی برادری فلسطینیوں کے حق خود ارادیت کے وعدے پورے کرے۔عرب پارلیمانعالمی برادری فلسطینیوں کے حق خود ارادیت کے وعدے پورے کرے۔عرب پارلیمان OccupiedPalestine IsraeliCrimes IsraeliTerrorism TargetKilling ArabParliament UN UNHumanRights IDF netanyahu realDonaldTrump RTErdogan KingSalman arabparlment
مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کے زیر اہتمام عالمی ماحولیاتی کانفرنس 2دسمبر کو میڈرڈ میں منعقد ہو گیاقوام متحدہ کے زیر اہتمام عالمی ماحولیاتی کانفرنس 2دسمبر کو میڈرڈ میں منعقد ہو گیاقوام متحدہ کے زیر اہتمام عالمی ماحولیاتی کانفرنس 2دسمبر کو میڈرڈ میں منعقد ہو گی UNO UN WorldEnvironmentConference Madrid
مزید پڑھ »

امریکا کی جانب سے ہانگ کانگ مظاہروں کی حمایت،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں گرگئیںامریکا کی جانب سے ہانگ کانگ مظاہروں کی حمایت،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں گرگئیںکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکا کی جانب سے ہانگ کانگ میں جاری مظاہروں کی حمایت نے
مزید پڑھ »

’سیاسی جماعتوں میں جمہوریت لانا بہت بڑا چیلنج ہے‘ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-28 04:31:44