’سیاسی جماعتوں میں جمہوریت لانا بہت بڑا چیلنج ہے‘ - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

’سیاسی جماعتوں میں جمہوریت لانا بہت بڑا چیلنج ہے‘ - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 51%

بلوچستان کے ایک حلقے میں 52 ہزار ووٹس ایسے ملے جس میں اکثریت پر پاؤں کے انگوٹھوں کے نشانات تھے، حافظ حمداللہ PTI Politics PoliticalParty democracy DawnNews مزید پڑھیں:

اسلام آباد: حکمراں جماعت پاکستان تحریک انصاف کے رکنِ نے حیرت انگیز بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی اپنی جماعت سمیت سیاسی پارٹیوں میں جمہوری اقدار نافذ کرنا انتہائی مشکل کام ہے۔کے مطابق پشاور سے تعلق رکھنے والے رکنِ قومی اسمبلی شیر ارباب علی ان اراکین میں سے ایک ہیں جو سیاسی جماعتوں میں عدم جمہوری روایات پر بولنے کی جرات رکھتے ہیں۔

شیر ارباب علی نے اس تجویز سے اتفاق کیا کہ پارٹی عہدیداران کو انتخابات میں حصہ لینے کے لیے ٹکٹ نہیں دینا چاہیئے۔اس موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی سابق سینیٹر تاج حیدر کا کہنا تھا کہ وہ بھی سیاسی جماعتوں میں انتخابات کی حمایت کرتے ہیں۔ انہوں نے آرمی چیف کو بے تحاشہ اہمیت دینے پر سیاستدانوں کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا اور بتایا کہ’2015 میں چین کے صدر شی جنگ پنگ کے خطاب کی تقریب میں میری گنتی کے مطابق 83 رکنِ اسمبلی نے اس وقت کے آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ہاتھ ملایا جبکہ اس تقریب میں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف اور دیگر دو سروسز کے سربراہان بھی موجود تھے‘۔تاج حیدر کا مزید کہنا تھا کہ آئین کی دفعہ 218 کے تحت الیکشن کمیشن پاکستان کو آزادانہ، منصفانہ اور شفاف انتخابات کروانے کا لامحدود اختیار حاصل ہے جس پر مجھے حیرت ہوتی ہے...

ان کا کہنا تھا کہ اپوزیشن نے مردم شماری کے 5 فیصد بلاک کا آڈٹ کرنے کروانے کی شرط پر آئین میں ہونے والی 24ویں ترمیم کی حمایت کی تھی لیکن اس پر عملدرآمد نہیں کیا گیا۔اس موقع پر جمعیت علمائے اسلام کے رہنما حافظ حمد اللہ نے خطاب کرتے ہوئے 2018 کے عام انتخابات کو جعل سازی قرار دیتے ہوئے کہا کہ ’اس پورے عمل میں الیکشن کمیشن کا کوئی کردار نہیں تھا اور رات کی تاریکی میں نتائج تبدیل کیے گئے‘۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

‘چند گھنٹوں میں بہت بڑا فیصلہ آسکتا ہے’‘چند گھنٹوں میں بہت بڑا فیصلہ آسکتا ہے’'چند گھنٹوں میں بہت بڑا فیصلہ آسکتا ہے'، رانا مبشر نے بڑی خبر دے دی مزید پڑھیئے: AajNews SupremeCourtOfPakistan BajwaExtention ranamubashir01
مزید پڑھ »

ایم ایل وَن منصوبہ ریلوےمیں بڑی تبدیلی لائےگا، شیخ رشیدایم ایل وَن منصوبہ ریلوےمیں بڑی تبدیلی لائےگا، شیخ رشیدتقريب سے خطاب کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ ریلوے کا کام عام پاکستانی کو سہولت دینا ہے لیکن ریلوے میں کرپشن بہت بڑا مسئلہ ہے۔
مزید پڑھ »

آرمی چیف کو توسیع دینے کا فیصلہ وفاق، پارلیمنٹ اور جمہوریت کی فتح ہے، وزیر اعظم - ایکسپریس اردوآرمی چیف کو توسیع دینے کا فیصلہ وفاق، پارلیمنٹ اور جمہوریت کی فتح ہے، وزیر اعظم - ایکسپریس اردوسپریم کورٹ کا آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا فیصلہ وفاق، پارلیمنٹ اور جمہوریت کی فتح ہے، وزیراعظم
مزید پڑھ »

حقیقی تبدیلی کے لیے سوچ میں تبدیلی لانا ہوگی، اسد عمرحقیقی تبدیلی کے لیے سوچ میں تبدیلی لانا ہوگی، اسد عمرحقیقی تبدیلی کے لیے سوچ میں تبدیلی لانا ہوگی، اسد عمر تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 19:52:01